English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Trim the wick Phrase بتی کتر دو
Trimaran Noun تختوں کو جوڑ کر بنائی ہوئی تین متوازی خانوں یا عرشوں والی ناو ۔ کشتی ۔
Trimellitic Adjective (کیمیا) ایک قسم کا ایسڈ ۔
Trimer Noun سَہ تَرکیبہ مُرکّب ۔ وہ سالمَہ جو ایک ہی قِسم کے تین مَگَر کَم پیچیدہ سالموں سے مُرکّب ہو ۔
Trimeran Noun اس قسم کا حشرہ ۔
Trimeric Adjective سَہ تَرکیبہ ۔ اپنے جیسے تین مَگَر کَم پیچیدہ سالمات سے مُرکّب سالمے کے بارے میں ۔
Trimerous Adjective سَہ بارہ ۔ تین حِصّوں کا ۔ تین حِصّوں میں مُنقَسِم ۔
Trimesic Adjective (کیمیا ) ایک تیزاب ۔
Trimester Noun تین ماہ کا عرصہ ۔
Trimesteral Adjective سَہ ماہَہ ۔
Trimestral Adjective تین ماہی ۔ تین ماہ کا عرصہ ۔ تین مہینے کا وقت ۔
Trimestrial Adjective تین مہینوں پر مشتمل یا تین مہینوں کی مدت یا وقفہ ۔
Trimetaphan Noun تھوڑی دیر اثر رکھنے والا ایک عامل جو بے دم میدان جراحت میں خونی دبائو کم کر دیتا ہے ۔
Trimeter Adjective چھ رکنی مصرع جس کے ہر رکن میں پہلا بول غیر تاکیدی اور دوسرا تاکیدی ہو ۔
Trimethoprim Noun ایک جراثیم کش عامل ۔
Trimethyl Noun (کیمیا ) ایک ایسی ترکیب جب کسی مرکب میں تین میں میھل گروپ موجود ہوں ۔
Trimethylic Adjective ایسے مرکب سے متعلق ۔
Trimetric Adjective تین بحروں کا ۔ تین اوزان کا ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔
Trimetrical Adjective سہ اوزانی ۔تین پیروں والا ۔ تین بندوں والا ۔
Trimetrical Adjective سہ اوزانی ۔تین پیروں والا ۔ تین بندوں والا ۔
Trimetrogon Noun, Adjective فِضائی فوٹو لینے کا طریقہ ، جِس میں وسیع عِلاقے کی جُغرافیائی نَقشَہ سازی کے لیے تین تیز رفتار کیمرے اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔
Trimipramine Noun امی پریمائین کی طرح کی ایک اضمحلال دور کرنے والی دوا ۔
Trimitrophenol Noun پکرک ایسڈ
Trimly Adverb سَلیقے کے ساتھ ۔ تَرتیب سے ۔
Trimmed Verb کاٹا ۔
Trimmer Noun تَراشِندہ ۔ باغبانی قینچی ۔ گُل گیر ۔ تَراشنے والا شَخص یا چیز ۔
Trimming کپڑے پلیس یافیتہ ٹانکنا ۔
Trimness Noun خوش ترتیبی ۔ آراستگی ۔ ستھرا پن ۔
Trimolecular Adjective تین سالمات سے بَنا ہُوا ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔
Trimonthly Adjective سَہ ماہی ۔ تین ماہ بعد واقع ہونے والی ۔ ادا کی جانے والی ۔ جیسے قَرضے کی قِسط ۔