English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tricuspid valve | Noun | سَہ نُکّا صَمام ۔ تین نوکوں والی وہ جھلی جو دل کے بائیں حصے میں گردش کرتے ہوۓ خون کے بائیں جوفِ دل میں جانے سے روکے ۔ |
| Tricuspidate | Adjective | ٹرائی کسپڈ ۔ تین نقاط رکھنا ۔ |
| Tricycle | Verb | ٹرائسیکل چلانا ۔ |
| Tricyclic | Adjective | تین پَہیّوں سے بَنا ہُوا ۔ اِن پَر مُشتَمِل ۔ |
| Tricyclist | Noun | ٹرائیسکل سوار ۔ ٹرائیسکل چلانے والا ۔ |
| Tridacna | Noun | (حیوانیات) صدف نُما جانور کی نوع ۔ مقمہ صدف ۔ |
| Tridactyl | Adjective | تین اُنگلیوں والا جانور ۔ تین چُنگلوں یا پَنجوں والا جانور ۔ سَہ انگَشت ۔ سہ اصیع ۔ |
| Tridactylidae | Adjective | ٹرائی ڈیکٹی لیڈا ۔ سیدھے پروں والے حشرات ۔ |
| Tridactylism | Noun | ہاتھ یا پیر پر صرف تین انگلیاں ہونا |
| Tridactylous | Adjective | تین انگلیاں ۔ سہ انگشت ۔ جس ہاتھ یا پیر میں تین انگلیاں ہوں ۔ |
| Tridecane | Noun | (کیمیا) پیرافین سلسلے کا ایک بے رنگ ہائیڈرو کاربن جس میں کاربن کے تیرہ جوہر ہوتے ہیں ۔ |
| Tridecyl | Noun | اس کیمیاوی مادے کا اصلیہ ۔ |
| Tridecyle | Noun | اس کیمیاوی مادّے کا اصلیہ ۔ |
| Trident | Noun | سہ شاخہ اوزار مثلاً مچھلی مارنے کا سہ پہلو برچھا ۔ سہ شاخا برچھا ۔ |
| Tridental | Adjective | سہ شاخہ ۔ سہ پہلو ۔ |
| Tridentate | Adjective | سہ دندان ۔ سہ شاخہ ۔ سہ دندان ۔ |
| Tridented | Adjective | سہ شاخہ دار ۔ |
| Tridentine | Adjective | اس مجلس کے کلیسا سے متعلق جو ٹرنٹ میں ۱۵۴۵ ۔ ۱۵۶۳ تک قائ رہی اور جس نے کیتھولک مذہب کے عقائد کی تدوین کی ۔ |
| Tridentine mass | Noun | عشاء ربانی کے سلسلے کی لاطینی منا جاتیں جو رومن کیتھلک کلیسا میں ۱۵۷۰ ء سے لیکر ۱۹۶۴ ء تک مستعمل رہیں ۔ |
| Tridentine theology | Noun | مجلس ٹرینٹ کے مرتب کردہ عقائد ۔ عیسائی دینیات ۔ |
| Tridermic | Noun | جلد کے تینوں حصوں سے اخذ کردہ |
| Tridimensional | Adjective | سَہ ابعادی ۔ ابعاد ثلاثَہ رَکھنے والی شے ، جِس کی لَمبائی ، چوڑائی اور گہرائی ہو ۔ ذو ابعاد ثلاثَہ ۔ |
| Tridimensionally | Adverb | ابعاد ثلاثَہ کی رُو سے ۔ |
| Triduan | Adjective | سہ روزہ ۔ تین دنوں تک چلنے والا ۔ ہر تیسرے دن واقع ہونے والا ۔ |
| Triduo | Noun | تین دنوں کی عبادت ۔ |
| Triduum | Noun | دیکھو : Triduo |
| Triduus | Noun | (نباتیات) سہ روزہ پودا ۔ |
| Tridymite | Noun | (کان کنی) سلیکا کی بلوری شکل جو آتشی چٹانوں میں پائی جاتی ہے ۔ اور یہ شش پہلو ہوتی ہے ۔ |
| Tried | Adjective | آزمودہ ۔ ثابت شدہ ۔ |
| Triennial | Adjective | سہ سالہ ۔ جو تین سال کے بعد ہو یا تین سال تک رہے ۔ |