English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tricksy Adjective چال بھَرا ۔ شوخ ۔ چَنچَل ۔ شَریر ۔ عجیب ۔ فَریبی ۔
Tricky Adjective مَکّار ۔ دَغا باز ۔ فَریبی ۔ چالاک ۔ کائیاں ۔ عجیب ۔
Triclinic Adjective سَہ مائلہ ۔ تین غیر مَساوی محوروں والی شے جِس میں محور ایک دُوسرے کو آڑے تِرچھے قَطع کَرتے ہیں ۔
Triclinium Noun قدیم روما کی کھانے کی میز کے تین اطراف رَکھا مُنقَسِم صوفہ جو ٹیک لگانے کے کام آۓ ۔
Triclofos Noun کَلورَل ہائیڈرَیٹ کا حَاصَل جو معدَہ میں کَم جَلَن پَیدا کَرتا ہے
Tricolette Noun ریشَم جیسا بَنا ہُوا کَپڑا جو عورتوں کے مَلبُوسات کی تیّاری میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Tricolor Noun سَہ رَنگہ جھَنڈا ۔ سَہ رَنگی شے ۔ تَرَنگا جھَنڈا ۔
Tricolour Noun, Adjective ترنگا جھنڈا ۔ تین رنگ کا جھنڈا ۔
Tricomonacide Noun پَروٹوزوآ کے جِنس ٹَرائیکوموناس کے لیے مُہلَک
Tricorn Adjective سَہ شاخہ ۔ تِسَنگاہ ۔ تین سینگوں والا ۔ سَہ قَرنہ ۔ سَہ گوشہ ۔
Tricorne Noun, Adjective تین شاخوں یا سینگوں والا ۔ سہ پہلو باڑھ یا حاشیے کی ہیٹ ۔ ایک تین سینگوں والا فرضی جانور ۔ تکونی باڑھ کی ٹوپی ۔
Tricornered Adjective سہ گوشیا ۔ تین کونوں والا ۔
Tricornute Noun تین سینگوں والا ، سہ قرنی
Tricorporal Adjective (نقابت) (وہ شکل) جس میں تین دھڑ اور ایک شکل ہو ۔ سہ پیکر ۔
Tricortic Adjective سَہ ضَربی ۔ تِگنی دھَڑکَن جیسے شَریانی نَبض کی ۔ شَریانی نَبض کے مُتعلّق ۔
Tricosane Noun (کیمیا) پیرافین سلسلے کا ایک ہائیڈروجن کاربن جس میں کاربن کے ۲۳ جوہر ہوتے ہیں ۔
Tricostate Adjective سَہ ضِلعہ ۔ سَہ پَسلا ۔ جِس کی تین پَسلیاں یا اُبھری ہُوئی ہَڈیاں ہوں ۔ تِپَسلیا ۔
Tricot Noun ٹریکو ۔ ہاتھ یا مشین سے بَنا ہُوا نیلون ۔ سُوت یا ریشَم کا کَپڑا ۔ ایک قِسم کا اُونی کَپڑا ۔
Tricot stitch Noun کروشیا کا ایک خاص ٹانکا ۔
Tricotine Noun اُونی ، سُوتی یا بَٹے دھاگوں سے بَنا ہُوا کَپڑا جِس کی سطح دو سُوتی ساخت کی ہو ۔
Tricotism Noun سَہ ضَربیت ۔ نَبض کی تِگنی دھَڑکَن ۔
Tricotyledonous Adjective (نباتیات) سہ فلقوی ۔ سہ فلقہ ۔ جس میں تین دالیں ہوں ۔
Tricrotic Adjective سہ ضربی ۔ نبض جس میں تین ضربیں ہوں ۔
Tricrotism Noun سہ ضربیت
Tricuspid Adjective (نباتیات و حیوانیات) سہ نوکی ۔ سہ نُکّا ۔ سہ شرفہ ۔
Tricuspid area Noun سہ نو کی رقبہ
Tricuspid atretic Noun دل کے تین منہ والے والو کا بند ہونا
Tricuspid insulinism Noun دل کی انتباضی حالت کے بعد والو بند نہ ہو جانے کی وجہ سے خون کا واپس چلے جانا
Tricuspid murmur Noun تین سوراخوں والے کواڑ کی سرسراہٹ
Tricuspid serum Noun سرشرفی مرض