English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Trichromatism | Noun | تَراکمی حالَت ۔ سَہ لونی بَصَارَت ۔ تین مُختَلِف رَنگوں کا اِستعمال ۔ اُن کی مِلاوٹ ۔ |
| Trichromic | Noun | تین رنگوں سے متعلق ، سہ رنگا دکھائی دینا |
| Trichuriasis | سوطی مرض وہپ ورم سے ابتلائ(Infe- station with whipworm) | |
| Trichuris | Noun | نیماٹوڈ جِنس کا ایک سَمَاروغ وہِپ وَرم |
| Tricipital | Noun | سہ سرا ، تین سروں والا |
| Triciptal | Verb | تین سر والا ۔ |
| Trick | Noun, Verb | مکر ۔ چال ۔ فریب ۔ کرتب ۔ توقع کے مطابق ثابت نہ ہونا ۔ |
| Trick cyclist | Noun | کرتب دکھانے والا سائیکل سوار خصوصاً سرکس میں ۔ |
| Trick line | Noun | لاگ ڈوری ۔ چپ سوانگ میں وہ ڈوری جس سے منظر بدلنے میں کام لیا جاتا ہے ۔ |
| Trick of the trade | کسی پیشے کا گُر ۔ | |
| Trick or treat | Noun | داو یا دو ۔ ہالووین کے موقع پَر بَچّے اپنے پڑوسیوں کے گھَر جاتے اور مِٹھائی طَلَب کَرتے ہیں اور یہ دھَمکی دیتے ہیں کہ اگر ایسا نہیں کیا تو وہ ایسا داو کریں گے کہ یاد کرو گے ۔ {امریکا} |
| Trick scene | Noun | وہ منظر جو پردہ گرائے بغیر دکھایا جائے ۔ |
| Trick track | — | — |
| Trick wig | Noun | سر کے مصنوعی بالوں کا قالب جس کے ذریعے بال کھڑے بھی ہو جاتے ہیں ۔ |
| Tricked | Verb | چال چلا ۔ |
| Tricker | Noun | چالباز ۔ فَریبی ۔ دھوکا دینے والا ۔ |
| Trickery | Noun | دھوکہ ۔ فریب ۔ دغا ۔ |
| Trickily | Adjective | فریب ۔ دھوکا۔ دغا بازی ۔ |
| Trickiness | Noun | چالاکی ۔ دَغا بازی ۔ شَرارت ۔ |
| Trickish | Adjective | چالاک ۔ کائیاں ۔ دَغا باز ۔ |
| Trickishly | Adverb | چالاکی سے ۔ دَغا بازی سے ۔ مَکّاری سے ۔ |
| Trickishness | Noun | دَغا بازی ۔ چالاکی ۔ مَکَر و فَریب ۔ دَغا ۔ دھوکا ۔ |
| Trickle | ٹپکنا رسنا ۔ | |
| Trickled | Verb | بہہ گیا ۔ |
| Trickly | Adverb | چالاکی سے ۔ دَغا بازی سے ۔ |
| Trickment | Noun | (شاذ) آرائش ۔ آراستگی ۔ |
| Tricks of trade | تجارت کے گُر ۔ | |
| Tricksily | Adverb | شوخی سے ۔ دغابازی سے ۔ |
| Tricksiness | Noun | شوخی ۔ شَرارت ۔ مَکَر و فَن ۔ چالاکی ۔ |
| Trickster | Noun | دھوکا دینے والا ۔ دَغا باز ۔ فَریبی ۔ فِطرتی ۔ چالیا ۔ چھَلّیا ۔ |