English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stultiloquential | Adjective | دیکھو ۔ |
| Stultiloquently | Adverb | بطور بکواس ۔ بک بک کرتے ہوئے ۔ |
| Stultiloquy | Noun | دیکھو ۔ |
| Stultitia | Noun | بلاہت ، کم عقلی |
| Stum | Noun | بِلا خمیر انگوری رس ۔ تازہ شراب ۔ افشردہ شراب |
| Stumble | Verb | ٹھوکر کھانا ۔ چُوکنا ۔ اُلجھنا ۔ پکڑنا ۔ تامل کرنا ۔ اتفاق سے معلوم کر لینا ۔ |
| Stumble along | Verb | قدم قدم پر ٹھوکر کھاتے ہوئے چلنا ۔ |
| Stumblebum | Noun | مخبوط الحواس حرکت کرنے والا ۔ اوچھے وار کرنے والا ۔ پیشہ ور مُکے باز |
| Stumbled | Verb | پاوں کو ٹھوکر لگی ۔ |
| Stumbler | Noun | ٹھوکر کھانے والا |
| Stumbling | ٹھوکر رکاوٹ ۔ | |
| Stumbling block | Noun | سنگ راہ ۔ راہ کا روڑا ۔ راستے کا پتھر |
| Stumbling lock | Noun | مانع ۔ رکاوٹ ۔ سنگ راہ ۔ پریشانی ۔ ہیچیدگی ۔ الجھن ۔ |
| Stumblingly | Adverb | گڑتا پڑتا ۔ ٹھوکریں کھاتا ہوا ۔ |
| Stumbly | Adjective | ٹھوکریں کھانے والا ۔ ٹھوکروں سے بھرا ہوا ۔ جہاں ٹھوکر لگے ۔ |
| Stumer | Noun | ناکارہ چیک ۔ کھوٹا سکہ یا جعلی نوٹ ۔ دھوکا فریب ۔ ناکامی ۔ |
| Stummel | Noun | تمباکو کے پائپ کی کٹوری اور ڈنڈی ۔ |
| Stump | Noun, Verb | ٹھونٹھ ۔ ٹنڈ ۔ پنسل کا ٹکڑا ۔ سگار کا ٹکڑا ۔ پُرانا بُرش ۔ ( کرکٹ) وکٹ کے ڈنڈے ۔ چھوٹا بیلن ۔ کھلاڑی کروکٹ میں گیند مار کر آوٹ کر دینا ۔ |
| Stump amputation | Noun | ٹنڈ منڈ کردینا |
| Stump bed | پلنگ جس میں پل یہ ہو ۔ | |
| Stump end | کٹی ہو ئی دم کا سرا ۔ چیک کی کتا ب کا مثنی ۔ | |
| Stump foot | بھر ا ہو اپا وں ۔ | |
| Stump jumper | دیکھو ۔ | |
| Stump knocker | ایک قسم کی مچھلی ۔ | |
| Stump leg | ٹخنے کے پا س سے کٹا ہو ا پا وں ۔ پیر بھر ا ۔ | |
| Stump mast | نیچا مستول جس میں اوپر کے مستول کا حصہ ہو ٹو ٹا ہو ا مستول ۔ | |
| Stump sock | مخصوص قسم کا موزہ جو کٹے ہو ئے پیر وں پر پہنا جا تا ہے ۔ | |
| Stump speaker | سیاسی مقرر ۔ | |
| Stump speaking | Noun | سیاسی مُبازرت کے دوران تقریر بازی |
| Stump speech | تقر یر جو سیاسی جدو جہد کے درمیان کی جا ئے ۔ |