English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stuff dye Noun صابغ
Stuff fatigue Noun کسلی سمی مواد
Stuff food کھانے پینے کی چیزیں ۔
Stuff gown Noun بیرسٹروں کا لبادہ جو وہ سرکاری پیروکار بننے سے پہلے پہنتے ہیں ۔
Stuff gownsman Noun جو نیز بیر سٹر ۔
Stuffed shirt Noun نمودیا شخص ۔ خُود پسند شخص
Stuffer Noun بھرنے یا ٹھونس لینے والا
Stuffily Adverb ٹھوس کر ۔ بھر کر ۔ بند ہو کر ۔
Stuffiness Noun گھٹن ۔ اڑاس ۔ بھرائی ۔
Stuffing Noun بھرنے کی چیز ۔
Stuffing advtg Verb ڈاک میں ڈالنے کے لیے لفافوں میں ڈالنا ۔
Stuffing box Noun بھرت ڈبہ ۔
Stuffing wheel Noun گھومنے والا کھوکھلا ڈرم جس میں چمڑے پر روغن لگاتے ہیں ۔
Stuffless Adjective بے مادہ ۔ بے مواد ۔
Stufflly Adverb دم گھُٹتے ھُوئے
Stufflness Noun حبس ۔ گھُٹن
Stuffover Adjective ٹھونس ٹھانس کر بھرا ہوا ۔ حد سے زیادہ پھولا ہوا ۔ بہت موٹا ۔ پوری طرح سے گدا وغیرہ لگا ہوا ۔
Stuffs food Noun ماکولات
Stuffy Adjective ہوا بند دم گھٹنے والا ۔ ( امریکہ ) روٹھا ہوا ۔ ناراض ۔ کبیدہ خاطر ۔
Stugeron Noun تجارتی نام ہے ۔
Stuggy Adjective دیکھو ۔
Stuiver Adjective دیکھو ۔
Stull Noun دیوار یا سامنے کے حِصے کو سہارا دینے والی بلی یا شہتیر
Stuller Noun چبوترا یا چوترا یا مچان لگانے والا یا اس پر کام کرنے والا ۔
Stulm Noun کان کنی رستہ ۔ مدخل ۔
Stultification Noun تضیحک ۔ تردید ۔
Stultifler Noun مُضحک بنانے والا
Stultify Verb بے وقوف بنانا ۔ مضحکہ آڑانا ۔ اپنے قول کی خود تر دید کرنا ۔ تضیحک کرنا ۔
Stultiloquence Noun بیہودہ بکواس ۔ یا وہ گوئی ۔ بڑبڑاہٹ ۔
Stultiloquent Adjective شاز بکواس کرنے والا ۔ یا وہ گو ۔