English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Studiously Adverb سرگرمی اور مُستعدی کے ساتھ
Studiousness Noun علم دوستی ۔ مُطالعے کا شوق
Studium generate Noun وہ جگہ یا ادارہ جہاں پوری دنیا کے لوگ آکر تعلیم حاصل کریں ۔ اجتماع طباء ۔
Studwheel Noun پہیا جو ڈنڈے میں لگا ہو ۔
Studwork Noun کھمبے کا کام ۔ وہ کام جس میں کھمبوں کا استعمال ہو ۔
Study Noun مطالعہ ۔ تلاش ۔ تحصیل علم ۔ کتب بینی ۔ غور و فکر ۔ مطالعہ کرنا ۔
Study aid Noun تعلیمی امداد ۔
Study bedroom Adjective وہ کمرہ جو سونے اور مطالعہ کے لیے مشترکہ طور پر استعمال ہو ۔
Study bedroom Adjective وہ کمرہ جو سونے اور مطالعہ کے لیے مشترکہ طور پر استعمال ہو ۔
Study centre Adjective ذاتی مطالعہ کے لیے جگہ اور رہایش کا بندوبست ۔
Study cricle Adjective کسی مشترکہ دلچسپی کے موضوع پر بحث کے لیے اکٹھے ہونے والے لوگوں کا گروہ ۔
Study group Noun گاہے گاہے مل بیٹھ کر کسی موضوع پر سوچ بچار کرنے والوں کا گروہ ۔
Study guide Adjective مخصوص کو رس یا آزادانہ مطالعہ سے متعلق سوالات ۔
Study hall Adjective وہ ہال جو طلبہ کے ذاتی مطالعہ کے لیے بنایا گیا ہو ۔
Study home Noun بچوں کی نگرانی کاادارہ خصوصا وہ جس میں ان کی دماغی مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Study leave Adjective تعلیم کے حصول کے لیے آجر کی طرف سے اپنے ملازمین کو دی جانے والی چھٹی ۔
Study methods Adjective مطالعہ کے لیے درکار ہنر حکمتیں اور عادات ۔
Study of the stara is called astronomy Phrase ستاروں کا مطالعہ علم ہیئت (فلکیات) کہلاتا ہے ۔
Study out Verb غور و فکر کے بعد معلوم کر لینا ۔ پتا چلا لینا ۔
Study reader Adjective وہ کتابیں جو مطالعہ کی صلاحیت کو افزودہ کریں ۔
Study regularly at least four hours Phrase کم از کم چار گھنٹے لگاتار مطالعہ کرو
Study room Noun پڑھنے کا کمرہ ۔
Study sickness when you are evel
Study skills Adjective کامیاب مطالعہ کے لیے درکار مہارتیں ۔
Study the past if you would divine the future Idiom مستقبل کو جاننے کے لیے ماضی کا مطالعہ کرو ۔
Study up Verb امتحان کے لئے یا کسی خاص مقصد کے لئے مطالعہ کرنا ۔
Studying پڑھائی ۔ مطالعہ غورو فکر ۔ تحصیل علم ۔
Studying with someone can be helpful but only if you stick to the task
Stuff Noun, Verb اسباب ۔ سامان ۔مسالہ ۔ چیز ۔ شے ۔ مہمل بات ۔ ( بول چال ) روپیہ پیسہ ۔ ٹھوس ٹھوس کر بھرنا ۔ ۰
Stuff and nonsense Noun لغو ۔ مہمل ۔