English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stunt head خندق کا تختہ بند سرا جو پا نی کا بڑا نل یا گندہ آب ریز بچھا نے کے لئی کھو دی گئی ہو ۔
Stunt heat Noun کثرت مطالعہ کی وجہ سے ناقص نمو
Stunt man وہ شخص جو خطر ناک کر تب میں ایکٹر کا دو پا رث ادا کر تا ہے ۔
Stunted Verb روکا ۔
Stuntedly باڑھ ما رتے ہو ئے ۔
Stuntedness Noun غیر کاملیت
Stunter کر تب دکھانے والا ۔
Stuntman Noun کوئی شخص جو اصل ایکڑ کی جگہ غیر معمولی خطرناک کام انجام دینے پر لگایا جائے ۔ کرتب باز ۔
Stunty محض دکھا وے کے لئے ۔ محض ظاہری نمودو نما ئش کے ساتھ ۔
Stup programme Noun سیٹ اپ پروگرام ۔ ایک بلٹ ان بی آئی او ایس پروگرام جو سسٹم پیرامیٹرز کو دوبارہ کنفگیر کرتا ہے تاکہ ایک نئیڈسک ڈرائیو کو جگہ دی جاسکے ۔
Stupa Noun ایک عموماً گول گنبد یا تعمیر ۔ بدھوں کا متبرک مقام ۔
Stupa tope Noun گوتم بُدھ کی یاد میں کوئی گُنبد نُما اور مُقدس یادگار ۔ ٹوپ
Stupdousness عظمت ۔ نہایت زبر دست یا سنگین ہو نا ۔
Stupe Noun, Adjective فلالین کی پٹی جو گرم پانی میں دبا کر کسی عضو کو سینک پہنچانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ درد کی کمی کی خاطر افیون کا اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔
Stupefacient Adjective مُخدر ۔ حواس باختہ یا حیرت زدہ کر دینے والا ۔ سکتے میں ڈال دینے والا
Stupefaction Noun تخدیر ۔ حیرت زدگی ۔ بے ھوشی ۔ ھوش رُبائی کر دینے کا عمل
Stupefactor Noun مخدر دوا ، منوم دوا ، مسکن دوا سکون بخش دوا ، خواب آور دوا
Stupefied Verb الو بنایا ، بے وقوف بنایا ۔
Stupefiedness Noun تدخیر ۔ مدھوشی
Stupefier مد ہوش کر نے والا ۔ مخبوط کر نے والا ۔
Stupefy Verb دم بخود کرنا ۔ بد حواس کر دینا ۔ مخدر کر دینا ۔ حواس کو مختل کر دینا
Stupefyingly Adverb مد ھوش کرتے ھُوئے
Stupemania Noun جنون مع سبات ، خواب آور دوا کھانے کا جنون
Stupendous Adjective عظیم اور حیرت انگیز ۔ پُرشکوہ ۔ رفیع الشان ۔ حیران کُن رفعت اور منزلت والا
Stupendously Adverb نہایت پُر شِکوہ طور پر
Stupendousness Noun عظمت ۔ شِکوہ ۔ رِفعت ۔ منزلت
Stupeous حیو انیات وہ کیڑا جس کے بال ٹو ٹی ہو ئی رسی کے سرے کی طرح لمبے گچھے دار ہو ں ۔
Stupid بے عقل ۔
Stupidity Noun حماقت ۔ احمقانہ حرکت ۔ رویہ ۔ خیال ۔ رائے
Stupidly Adverb بے وقوفی سے