English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stump sucker | کو نپل جو تنے سے پھو ٹے ۔ | |
| Stump tail | کتا جس کی دم کا ٹ لی گئی ہو ایک قسم کی آسٹر یلیا ئی چھپکلی ۔ | |
| Stump up | Verb | بادل نخواستہ رقم کی ادائی کرنا ۔ |
| Stump work | ایک قسم کی ابھر واں کشیدہ کا ری جو ستر ہو یں صدی عیسو ی میں انگلستا نمیں بہت مقبو ل تھی ۔ | |
| Stumpage | Noun | کسی کی زمین پر سے عمارتی لکڑی یا مُڈھ کاٹنے کا حق ۔ |
| Stumped | Verb | مشکل سوال پوچھا ۔ |
| Stumper | Noun | لنگڑاتے ھُوئے چلنے والا ۔ سیاسی پلیٹ فارم سے تقریر کرنے والا |
| Stumpily | Adverb | گٹھے ھُوئے جسم کے ساتھ |
| Stumpiness | Noun | گٹھا پن ۔ ٹُنڈ مُنڈ ھونے کے حالت |
| Stumping | بعض پو دوں کی ڈا لیوں کو کا ٹ کر انہیں زمین میں گا ڑ کر ا گانے کا طریقہ ۔ | |
| Stumpish | ٹھنٹھ جیسا ۔ | |
| Stumpland | وہ علا قہ یا زمین جہاں ٹھنٹھ کثر ت سے ہو ں ۔ | |
| Stumpless | بے ٹھنٹھ کا ۔ جس میں ٹھنٹھ نہ ہو ں ۔ | |
| Stumpwood | در خت کے تنے کے نچلے حصے کی لکڑی ۔ | |
| Stumpy | Adjective | ٹُنڈا ۔ لنجا ۔ ٹُنڈ ۔ پست قد اور موٹا ۔ ٹُنڈ مُنڈ ۔ گٹھا ھُوا |
| Stun | Verb | چکرا دینا ۔ بے ہوش کر دینا ۔ |
| Stun gun | Noun | ایک پستول جو بجلی کے جھٹکے یا بالاصوت صدمے وغیرہ سے زیادہ نقصان پہنچائے بغیر بے ہوش کر دیتا ہے ۔ |
| Stun ned | — | — |
| Stundism | روس کے ایک مذہبی فر قے کی رسم یا تحریک جس نے کلیسا کی رسو م کو ترک کر دیا تھا ۔ | |
| Stundist | روس کے کسا نوں کے ایک انجیلی مذ ہبی فر قے کا رکن جس نے کلیسا کے ر سو م کو تر ک کر دیا تھا ۔ | |
| Stung | Verb | ڈنگ مارا ۔ |
| Stuningly | Adverb | بے حد ۔ بے اِنتہا |
| Stunk | Verb | دیکھو ۔ |
| Stunned | Verb | حیران ہو گیا ، ششدر ہوا ۔ |
| Stunner | Noun | حواس باختہ کر دینے والا شخص یا شے |
| Stunning | Adjective | حیرت انگیز کمال ۔ جمال ۔ تعجُب ۔ حیرت زا |
| Stunningly | Adverb | زناّٹے سے ۔ دھماکے سے ۔ زور سے ۔ |
| Stunpoll | کند ذہن شخص ۔ غبی شخص ۔ بیوقوف ۔ | |
| Stunt | Noun | اعلی کام ۔ حیرت زرد کرنے والا کام ۔ کہاں کا کام جو شہرت کے لیے کیا جائے ۔ |
| Stunt advtg | Adjective | کرتب بازی کوئی سا غیر معمولی یا جرأت آزما کرتب جو لوگوں کی توجہ اپنی طرف کرنے کے لیے یا شہرت کے لیے دکھایا گیا ہو ۔ |