English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stroke summer | Noun | سکتہ شمسہ ، لو لگنا |
| Stroked | Verb | سٹروک لگایا ۔ |
| Strokelet | Noun | عارضی سکتہ ۔ |
| Stroker | Noun | ہاتھ پھیر کر علاج کرنے والا ۔ |
| Strokesman | Noun | دنبالہ کشتی پر چپو چلانے والا ۔ |
| Stroking | Noun | سہلانا ۔ ہاتھ پھیرنا ۔ |
| Strokingly | Adverb | سہلاتے ہوئے ۔ |
| Stroll | Noun, Verb | سیر کرنا ۔ چہل قدمی کرنا ۔ گشت لگانا ۔ |
| Strolled | Verb | چہل قدمی کی ۔ |
| Stroller | Noun | چہل قدمی کرنے والا ۔ |
| Strolling | Adjective | سفری ۔ خانہ بدوش ۔ دورہ کرنے والا ۔ |
| Strolling players | Noun, Plural | گھوم پھر کر تماشا دکھانے والے ۔ تماشاگر ۔ |
| Stroma | Adjective | کسی عضو کا ڈھانچہ جو عموما نسچ کی شکل رکھتا ہے نسیج اسامی ۔ |
| Stromal | Noun | نسیجی اساسی سے متعلق ۔ |
| Stromatic | Adjective | نسیجی ۔ اسٹرومی ۔ |
| Stromatolite | Noun | سبز نیلگوں کائی اور دریائی مٹی کی پرتوں کا بنا ہوا تودہ جو آسٹریلیا کی ساحلی جھیلوں میں پایا جاتا ہے اور بعض دوسرے مقامات پر سنگواروں کی صورت میں ملتا ہے ۔ |
| Stromatous | Adjective | نسیج اساسی رکھنے والا ۔ |
| Stromb | Noun | قسم حلزونیہ ۔ صدف حلزونیہ سے مشابہ ۔ |
| Strombiform | Adjective | معدہ پایاں کی ایک جنس سے مشابہ ۔ |
| Strombite | Noun | متحجر صدف حلزونیہ |
| Strombod | Noun | صدف حلزونیہ ۔ |
| Stromboid | Adjective | صدف حلزونیہ سے مشابہ ۔ |
| Strombolian | Noun | کوہ آتش فشاں کے پھٹنے سے متعلق جس میں دھماکا ہوتا ہے ۔ |
| Strombuliform | Adjective | ارضیات لٹو کی شکل ۔ |
| Strombus | Noun | اس جنس کا کويی صدف ۔ معدہ پا صدفوں کی ایک قسم ۔ |
| Stromeyerite | Noun | چاندی اور تانبے کا سلفائیڈ ۔ جرمنی کے ایک کیمسٹ کا نام ۔ |
| Stromular | Noun | خون کی رفتار معلوم کرنے کا آلہ رفتار پیمائے خون |
| Strong | مضبوط ۔ | |
| Strong acid | Phrase | طاقت ور تیزاب ، تیز تیزاب : ایسا تیزاب جو محلول میں مکمل طور پر آئن بنائے مثلاً گندھک کا تیزاب ۔ |
| Strong arm | — | — |