English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Strobiliform مخر و طی ۔ مخر و طہ سے مشا بہ ۔
Strobiline حیو ا نیا ت ۔ نبا تیا ت ۔
Strobilization Noun حلقہ سازی
Strobiloid مخر و طہ سے مشا بہ ۔ مخر و طہ نما ۔
Strobilus Adjective کھُلے ھوئے بیجوں کا جنس بردار مخروطہ
Strobing Noun ٹی وی کے پردے پر تصویر کو بگاڑنے والی دھاریاں ۔ سنیما پردے پر تصویر کا تھر تھرانا یا جھٹکے لینا ۔
Strobophonograph گر د شی صو رت نگا ر ۔
Stroboscope Noun گردش نُما ۔ کسی شے کی گردِش اور تھرتھراہٹ کا اندازہ لگانے والا آلہ
Stroboscope strobe
Stroboscopic Adjective گردِش نُمائی
Stroboscopic at Adjective گردشی نما سے متعلق ۔
Stroboscopically Adverb گردِش نُمائی کے ذریعے
Strock side Noun چپو والی کشتی کا وہ حصہ جہاں چپو چلانے والے بیٹھتے ہیں ۔
Strockle بیلچہ جس کا کنا رہ او پر کی طرف مڑا ہو تا ہت اور شیشہ سا زی میں کا م آتا ہے ۔
Strode Verb قدم رکھے ۔
Stroganoff Adjective تُرش کریم ۔ مسالاجات پیاز اور کھمبیوں میں مِلا کر پکایا ھُوا
Stroke چوٹ ضرب ۔
Stroke blood Noun سکتہ
Stroke haul Noun ناجائز طور پر مچھلی مارنے کا آلہ جس میں اوپر نیچے تین کانٹے لگے رہتے ہیں ۔
Stroke heat Noun لو لگنا ، استتراف حرارت کا آخری مرحلہ
Stroke in Verb استوانہ والے مطبع میں کاغز کی ایک شیٹ ڈالنا ۔
Stroke oar Noun دُنبال کے قریب ترین چپّو
Stroke oarsman Noun دنبالہؑ کشتی کے پاس والا چپو چلانے والا ۔
Stroke of business Noun کامیاب معاملہ ۔ وہ معاملہ جس میں فائدہ ہوا ہو ۔
Stroke of luck Noun حُسن اتفاق ۔ خوبئی تقدیر ۔
Stroke of oar Noun چپو کا ایک ہاتھ ۔
Stroke of state Noun حکومت میں انقلاب ۔ ناگہانی تغیر یا الٹ پلٹ ۔
Stroke of wing Noun بازو کی ایک جنبش ۔
Stroke play Noun گولف کا مقابلہ جس میں فیصلہ ضربوں کی تعداد سے کیا جاتا ہے ۔
Stroke strobila Noun اچانک اور سخت گرفت حملہ مرض ، جالج