English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Strippedness ننگا پن ۔
Stripper Noun لِباس اُتارنے والی رقاصہ ۔ جامہ کُند ۔ دھاریاں ڈالنے والا
Stripper bolt پیچ جس کے سر کے میچے کچھ دور تک چو ڑی نہیں ر ہتی ہے اور و ہ حصہ اس میں لگے بیر م کے لئے ٹیک آلہ کا کا م کر تا ہے ۔
Stripping نچوڑنا ۔ کسی سیال مکسچر کے زیادہ اڑ جانے والے اجزا کو کم اڑ جانے والے اجز سے الگ کرنے کا عمل ۔ اس طریقہ کار میں کم اڑنے والے اجزا کو ایک خالص حالت میں حاصل کر لیا جاتا ہے جبکہ زیادہ اڑ جا نے والے اجزا خالص حالت میں نہیں ہوتے یا بعض اوقات ہو سکتے ہیں ۔
Stripping comb کتے کے پر انے با لو ں کو اتا رنے والی دند انے دار چھری ۔
Strippit دیکھو ۔
Stripptease مجھک نقل جس میں کا م کر نے والی اد اکا رہ حا ضر ین کے سا منے ا پنے کپڑ ے ایک ایک کر کے اتا ر تی جا تی ہے اسٹر پٹیز ۔
Stripteas Noun جامہ کندی رقص ۔ برہنہ تماشا کرنے والی عورت
Stripteaser Noun جامہ کند ۔ کپڑے اُتارنے والی
Stripteuse دیکھو ۔
Stripy Adjective دھاری دار ۔ لکیر دار
Strive جھگڑا کرنا تگ ودو کرنا ۔
Strive in the way of god with a service worthy of him he has chosen you and laid no hardship on you in the way of faith the faith of your forbear abraham he named you muslim earlier and in this quran in order that the prophet be witness over you
Strive o prophet against the unbelievers and the hypocrites and deal with them firmly their final abode is hell and what a wretched destinationq 9 73
Striver Noun جدوجہد کرنے والا
Striving لڑ ائی ۔ مقا بلہ ۔ ر قا بت ۔ جد و جہد ۔ سعی ۔ جہد کو شش ۔
Strivingly ر قیبا نہ طو ر پر ۔
Strix ستون کی خیتا ر یت ۔
Stroam لمبے قد م رکھنا ۔ ڈ گ بھر نا ۔ بیکا ر پھر نا ۔ آو ارہ پھر نا ۔
Stroame Verb لمبے قدم رکھنا ۔ ڈگ بھرنا ۔ بیکار پھرنا ۔ آوارہ پھرنا ۔
Strobe Noun وہ آلہ جس سے چمکنے والی روشنی نکلتی ہے ۔
Strobe light Noun چکا چوند روشنی ۔ خیرہ کُن روشنی ۔ بہت تیز روشنی
Strobic لٹو نما ۔ د و ار ۔ گر دا ں ۔
Strobila Noun مخروطہ ۔ ایک سی ساختوں کا مُسلسل لمبا سِلسلہ
Strobilaceous مخر وطی ۔ مکر وطہ زا ۔ بند سے متعلق یا مشا بہ بند دار ۔
Strobilar Adjective لٹو نُما ۔ دوار ۔ گرداں
Strobilate بند دار ہو جا نا ۔ حلقو ی تقسیم میں بٹ جا نا ۔
Strobilation مخر و طیت ۔ تقسیمی تو لید ۔ حلقو ی تقسیم ۔
Strobile Noun مخروط ۔ مخروطہ ۔ جُنحل پودے کی مخروط نُما مادہ پھول داری
Strobiliferous مخر و طہ زا ۔