English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stringless بے ڈوری کا ۔ بے فیتے کا ۔ بے تار کا ۔ بے حا شیے کا ۔
Stringlike ڈ وری جیسا ۔ فیتہ جیسا ۔
Stringman دیکھو ۔
Stringmindedly Adjective آزاد خیالی سے
Stringsman تا ر کے با جو ں کو بجا نے والا سا ز ندہ ۔
Stringway تیر ا کی و غیرہ کے مقا بلے میں منفر د شر یک مقا بلہ کےلئے ڈور یا ں تا ن کر بنا یا ہو ا را ستہ ۔
Stringy Adjective عُضلاتی ۔ تار دار گوشت ۔ ریشہ دار ۔ ریسمائی
Stringy bark متعد د قسم کے یو کلپٹس کے نا م جن کی چھا لو ں میں لمبے ر یشے ہو تے ہیں
Stringy bark متعد د قسم کے یو کلپٹس کے نا م جن کی چھا لو ں میں لمبے ر یشے ہو تے ہیں
Stringy kelp ایک قسم کی د ریا ئی گھا س ۔
Stringy sap میپل کا گھٹیا قسم کا رس جس میں شکر کم ر یتا ہے ۔
Strinkle دیکھو ۔
Strinx Noun منہ سے بجانے کا آ رگن باجا ۔ مرلی قدیمہ مصری قبروں میں تنگ دالان ساجو چٹانوں کو کھود کر اس کے اندر بناتے تھے ۔
Striolate Adjective باریک باریک لکیروں والا ۔ دھاریوں یا پٹیوں والا
Strip Verb لوٹ لینا ۔ چھین لینا ۔ ننگا کر دینا ۔ برہنہ کرنا ۔ لِباس اُتارنا
Strip bridge دیکھو ۔
Strip building کم قیمت و الے مکا نو ں یا متو ازی لمبا سلسلہ ۔
Strip camera کیمر ہ جس کے عد سے پر ڈھکنا نہیں رہتا ہے اور جس سے فضا سے تصو یر اتا ری جا تی ہے ۔
Strip census جنگلی جا نو رو ں کا شما ر جس میں کسی مخصو ص علا قے کے جا نو رو ں کا شما ر کر لیتے ہیں ۔
Strip city لمبا اور تنگ شہر ی علا قہ ۔
Strip club Noun عریاں تماشا دکھانے والوں کا کلب یا تماشا گھر ۔
Strip cow گا ئے کو ا س طر ح دو ہنا کہ ایک قطرہ د و دھ با قی نہ رہے ۔
Strip cropping Noun پٹی دار کاشت
Strip farming ز مین کو پتلے قطعو ں میں تقسیم کر کے منفر د کسا نو ں کو دے دینا ۔ پٹی دا ر نظا م ۔
Strip film فلم کی پٹی جس کے ذر یعہ تصو یر یں نقشے و غیرہ متحر ک طو ر پر پر دے پر دکھا ئے جا تے ہی ۔
Strip light Noun فلوری روشنی کی برقی نلکی ۔
Strip mill Noun فولادی پٹیاں تیار کرنے کا کارخانہ ۔
Strip mine Noun کان جہاں کچ دھات پر سے آلائش دُور کرنے کا عل ہوتا ہے ۔
Strip mining Noun پٹی دار معدن کاری ۔ زمین کی سطح سے پتھر صاف کرنے کا عمل
Strip play دیکھو ۔