stripping – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نچوڑنا ۔ کسی سیال مکسچر کے زیادہ اڑ جانے والے اجزا کو کم اڑ جانے والے اجز سے الگ کرنے کا عمل ۔ اس طریقہ کار میں کم اڑنے والے اجزا کو ایک خالص حالت میں حاصل کر لیا جاتا ہے جبکہ زیادہ اڑ جا نے والے اجزا خالص حالت میں نہیں ہوتے یا بعض اوقات ہو سکتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

چھڑا نا ۔ الگ کر نا ۔ ا تا رنا ۔ ننگا کر نا ۔ کتر ن چھا ٹن ۔ دھجی د و ہنے میں آخیر کا دو دھ تمبا کو سے ڈنٹھل ا لگ کر نا ۔

🔹 Roman Urdu