English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Strikebroker Noun ہڑتال توڑنے والا ۔ وہ مزدور جو ہڑتالیوں کی جگہ بلا لئے جائیں ۔
Striked Adjective گزسے برابر کیا ہوا غلے سے بھرا ہوا پیمانہ ۔
Strikeless Adjective جہاں ہڑتال نہ ہوتی ہو ۔
Striken متاثر زدہ خوف زدہ ۔
Striken plague Noun مریض طاعون
Strikeover Noun ٹائپنگ ٹائپ میں اصلی حرف یا لفظ کی غلطی کو مثائے بغیر دوبارہ اسی پر دوبارہ ٹائپ کرنے کا عمل ۔
Striker Adverb ہڑتال کرنے والا ۔
Striker ind Adjective ہڑتالی ۔
Striker out Noun وہ کھلاڑی جو ریکٹ سے کھیلے جانے والے کھیل میں پہلی گیند کو مارتا ہے ۔
Striking دلکش جاذب نظر ۔
Striking bag Noun بھرا ہوا یا پھلایا ہوا تھیلا جس پر مکہ بازمشق کرتے ہیں ۔
Striking circle Noun دوری سے گیند کو ہٹ کرنا ضروری ہوتا ہے ۔
Striking circle Noun دوری سے گیند کو ہٹ کرنا ضروری ہوتا ہے ۔
Striking distance Noun زد ۔ ضربی فاصلہ ۔
Striking force Noun حملے کے لیے تیار فوجی ۔
Striking hammer Noun بڑا ہتھوڑا ۔ گھن ۔
Striking off defence حق دفاع ختم کردینا ۔ حق جواب دہی قطع کرنا ۔
Striking off the roll رجسٹر سے خارج کردینا ۔
Striking out indorsement عبارت ظہری کو قلمزن کرنا ۔ عبارت ظہری کا کاٹنا ۔
Striking out issue امر تنقیح طلب خارج کرنا ۔
Striking out machine Noun چمڑے کو چکنا بنانے اور تاننے کی مشین ۔
Striking pin Noun دباغی میں کام آنے والی دستہ دار تکونے پھل والی چھری ۔
Striking plate Noun تالے کی وہ حصہ جو کھٹ میں لگا رہتا ہے ۔
Strikingly Adverb موثر طریقے سے
Strikingness Noun انوکھا پن ۔ خاص پن ۔ نرالا پن ۔
Strikless Adjective بلا ٹکرائے ۔ بلا حرکت کیے
Strimmer Noun بجلی کی گھاس کاٹنے کی نائلون کی دھاروں والی مشین ۔
Strine Noun آسٹریلوی لب و لہجے کی مزاحیہ نقالی ۔ آسٹریلوی ناخواندہ عوام کی انگریزی ۔
String Phrase دھاگہ ۔
String along وعدوں پر رکھنا ۔ چکر دینا