English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Strigiformes | شکاری پر ند و ں کی ایک قسم جس میں ا لو شا مل ہے ۔ | |
| Strigil | Noun | غُسل کے وقت برتا جانے والا جھانواں |
| Strigilate | خر ا شندہ عضو والا ۔ | |
| Strigilis | دیکھو ۔ | |
| Strigilose | نبا تیات سخت مو ۔ با ریک مو ۔ | |
| Strigose | Adjective | ماہی پُشت ۔ سخت مُو ۔ جس پر کانٹے اُگے ھوں |
| Strigous | شا ذ ۔ دیکھو ۔ | |
| Strigss | کٹا و دار ستو ن کی نا لیا ں ۔ | |
| Strikable | قابل ضرب ۔ جسے ما را جا سکے ۔ | |
| Strike | ہڑتال مارنا ۔ | |
| Strike a balance | آمدو خرچ برابر کرنا ۔ | |
| Strike a bargain | Verb | کسی سمجھوتے پر پہنچ جانا ۔ کسی مسئلے کا حل نکالنا ۔ |
| Strike a light | چقما ق سے آگ پید ا کر نے کا آلہ ۔ | |
| Strike a match stick | Phrase | دیا سلائی جلاﺅ |
| Strike a pose | Verb | کسی خاص حالت میں بیٹھنا یا کھڑا ہونا ۔ آسن اختیار کرنا ۔ |
| Strike anywhere match | وہ دیا سلا ئی جس کسی جگہ ر گڑ کر جلا ئی جا سکتی ہے ۔ | |
| Strike back | بدلہ لینا ۔ | |
| Strike below | Verb | جہاز کے تہ خانے میں رکھنا ۔ |
| Strike benefit | Noun | وہ رقم جو مزدور یونین ہڑتالی مزدوروں کو بطور خوراکی ادا کرتی ہے ۔ ہڑتال کا الاوؑنس ۔ |
| Strike bill | Noun | امریکی سیاسی عامیانہ مسودہؑ قانون جو کسی شخص یا جماعت کو نقصان پہنچانے کے لئے پیش کیا جائے ۔ |
| Strike bound | Verb | ہڑتال کی وجہ سے کام چلانے کے قابل نہ ہونا ۔ |
| Strike bound | Verb | ہڑتال کی وجہ سے کام چلانے کے قابل نہ ہونا ۔ |
| Strike breaker | Adjective | ہڑتال توڑے والا ٹریڈ یونین کی خلاف ورزی کرنے والا ۔ |
| Strike breaker | Adjective | ہڑتال توڑے والا ٹریڈ یونین کی خلاف ورزی کرنے والا ۔ |
| Strike ca canny | ہڑتال جس میں ملازمین پیداوار کو جان بوجھ کر کم کر دیتے ہیں ۔ | |
| Strike call | Noun | ہڑتال کا اعلان یا یونین کی طرف سے ارکان کو ہڑتال کی دعوت ۔ |
| Strike dog | Noun | غول کا وہ کتا جو شکار کے پاس سب سے پہلے پہنچے ۔ |
| Strike down | Verb | سخت دھوپ ہونا ۔پھٹ پڑنا ۔ مصیبت وغیرہ کا پہاڑ ۔ ایک وار میں ڈھیر کردینا ۔ گرا دینا ۔ |
| Strike force | Noun | ہنگامی ضرورت پر حملے کے لیے تیار فوجی یا پولیس کا دستہ وغیرہ ۔ فٹ بال ٹیم کے اگلے کھلاڑی ۔ حملہ آور کھلاڑی ۔ |
| Strike hands | Idiom | معائدہ کرنا ۔ |