English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
String along with اعتبار پر کسی کے ساتھ چلتے جانا
String bass Noun ایک قسم کی سارنگی
String bean Noun سیم پھلی ۔ پودے کی پھلیاں یا ڈوڈے
String course
String minded
String navel Noun حبل سری
String of the tongue زبان کا بند وہ رگ یا پٹھا جس سے زبان کی حر کت بند ہو جا تی ہے ۔
String out لمبا کرنا ۔ طُول دینا ۔ پھیلانا
String piece Noun لکڑی کا ایک لمبا اُفقی ٹُکڑا جو سہارا دینے یا جوڑنے کے کام آتا ھے
String piece Noun لکڑی کا ایک لمبا اُفقی ٹُکڑا جو سہارا دینے یا جوڑنے کے کام آتا ھے
String proof وہ کشافت جس پر کھو لتا ہو ا شیر ہ تا ر بننے لگے ۔
String quartet Noun وہ نغمہ نِگاری جو چار تانتل ساز کے لیے کی جائے
String tie Noun کم چوڑی بو ٹائی
String tone وائلن یا اس قسم کے دو سرے با جے کا سر ۔
String variable Noun سٹرنگ ویری ایبل ۔ الفا نومیرک کریکٹرز کی سٹرنگ کو پروگرامز کی طرف سے تفویض کیا جانے والا ایک خود مختار نام جسے اس مکمل سٹرنگ کی طرف حوالہ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
String vest Noun جالی دار کوٹ ۔ جالی دار کپڑے سے بنا ہوا کوٹ ۔
Stringboard Noun زینے کی سیڑھیوں کے کِناروں پر لگی لکڑی یا سہارا
Stringcourse Noun دیواری حاشیہ ۔ کنگنی ۔ عمارت کے ماتھے پر بنا ھُوا اُفقی حاشیہ
Stringed Verb نالہ باندھا ، تسمہ باندھا ۔
Stringed instrument سیمی ساز ۔ ساز تا ر ۔ وہ آ لا ت مو سیقی جن میں تا ر لگے ہو ں ۔
Stringency Verb روپیہ کی رسد کم ہونے کی وجہ سے شرح سود زیادہ ہونا ۔ مالی تنگی ۔
Stringendo Adverb لے کی چڑھت کے ساتھ آواز کو اُونچا لے جاتے ھُوئے
Stringent Adjective شدید ۔ قاعدے ضابطے میں سخت ۔ روپیہ کا بازار میں کم ہونا جس کی وجہ سے معاملہ کرنا مشکل ہو ۔
Stringently Adverb تشدد سے ۔ سختی سے ۔
Stringentness سختی ۔ نا دا ر ہو نا ۔
Stringer Noun جوڑنے باندھنے یا کسنے والی شے یا شخص ۔ چھت کی کڑیوں کو سہارا دینے والا ۔ شہتیر
Stringhalt Noun گھوڑے کی پچھلی ٹانگوں میں پیدا ھو جانے والا خم
Stringhalted Adjective خم دار گھوڑا
Stringiness Noun ریشہ دار ھونے کی حالت
Stringing Noun ٹینس کے ریکٹ میں بُنی جانے والی ڈوری