English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Strike home Verb ضرب کاری لگانا نیز مجازا ۔ الفاظ کا بہت پُر اثر ہونا ۔
Strike in Verb دخل دینا گفتگو وغیرہ میں ۔ چھاپنا ۔
Strike measure Noun غلے کے ناپنے کا یہ طریقہ مقررہ پیمانوں میں غلہ منہ تک بھر کسر ایک گز سے سطع برابر کر دی جائے ۔
Strike measure Noun غلے کے ناپنے کا یہ طریقہ مقررہ پیمانوں میں غلہ منہ تک بھر کسر ایک گز سے سطع برابر کر دی جائے ۔
Strike note Noun آواز کا زیر و بم جو گھنٹی پر پہلی ضرب سے پیدا ہوتا ہے ۔
Strike off کاٹنا ۔ قلمزن کرنا ۔
Strike oil Noun دیکھو ۔
Strike or lower the flag Idiom صلح کا نشان ۔
Strike or touch a chord Verb کوئی ایسا کام یا کوئی ایسی بات کہنا جسے لوگ محسوس کریں کہ سچ ہے ۔
Strike out Verb بیس بال میں تیز بلے بازی کرتے ھُوئے تین ضربوں کے بعد آٴوٹ ھو جانا
Strike out Verb بیس بال میں تیز بلے بازی کرتے ھُوئے تین ضربوں کے بعد آٴوٹ ھو جانا
Strike pan Noun شکر سازی میں عمل تبخیر کو تیز کرنے کا خلاظرف ۔
Strike pay Noun مزدور یونین کی طرف سے ہڑتالیوں کا گزارہ الاونس ۔
Strike pay ind Verb ہڑتال کے دوران یونین کی طرف سے بھتہ وغیرہ دبا جانا ۔
Strike plate Noun تالے کا وہ حصہ جو چوکھٹ میں لگا رہتا ہے ۔
Strike rate Noun گول یا رنز وغیرہ بنانے میں کامیابی کی شرح ۔
Strike root Idiom جڑ پکڑنا ۔
Strike sit down ہڑتال جس میں ملازمین کام چھوڑ دیتے ہیں البتہ نوٹس پر قبضہ رکھتے ہیں ۔
Strike slip fault
Strike the iron while it is hot Idiom موقع کو کبھی ضائع مت کرو ۔
Strike through Noun روشنائی کا کاغز کی دوسری طرف نظر آنا ۔
Strike up Verb گانے بجانے لگ جانا ۔ کسی سے شناسائی پیدا کر لینا ۔ دوستی جوڑ لینا
Strike while the irons hot
Strike wildcat یونین کی اجازت کے بغیر ہڑتال ۔
Strike zone Noun بیس بال میں وہ جگہ جو بلّے باز کے گھُٹنوں اور کندھے کے درمیان ھوتی ھے
Strikebound Adjective ہڑتال کے باعث ۔
Strikebound shipg Adjective ہڑتال زدہ ہڑتال کے باعث ہڑتالیوں کے گھیرائو یا دھرنے کی زد میں آیا ہوا کوئی کارخانہ کاروباری ادارہ یا زیر تعمیر علاقہ ۔
Strikebreaker Noun ہڑتال توڑ ۔ ہڑتال ختم کرانے میں مُعاون شخص
Strikebreaker ind Adjective ہرتال توڑ ہڑتال ختم کرنے کرانے میں کوشاں شخص یا گروہ ۔
Strikebreaking Noun ہڑتال توڑنا ۔