English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Strideleg دیکھو ۔
Stridence Noun کرختگی
Stridency Noun کر ختگی ۔
Strident کرخت سخت ۔
Stridently Adverb کرختگی کے ساتھ
Strider Noun ڈگ بھرنے والا
Stridling دیکھو ۔
Stridor Noun کَرَخت آواز ۔ چَرچَراہٹ کی آواز ۔ غَرغَراہَٹ ۔ خَرخَراہَٹ ۔ سانس کی نالی میں ہَوا کے گُزَرنے سے یہ آواز آتی ہے
Stridor dentium Verb دانت پیسنا ۔
Stridulant کھڑ کھڑ اتا ہو ا ۔ کھڑ کھڑ انے والا ۔
Stridulate Verb چرچرانا ۔ بدن کے دو حِصوں کی باہمی رگڑ کی آواز ۔
Stridulation Noun چرچراہٹ
Stridulatory Adjective چرچراتی ھوئی
Stridulent کھڑ کھڑاہٹ پید ا کر نے والا ۔ چر چر اہٹ پید ا کر نے والا سکت ۔ کر خت آ و از ۔
Stridulous Adjective کرخت ۔ پردے پھاڑ آواز
Stridulously کھڑ کھڑ اتے ہو ئے ۔ خر خر اہٹ پید ا کر تے ہو ئے ۔
Stridulousness Noun غرغراہٹ
Stridultion کھڑ کھڑ ا ہٹ ۔ چر چر ا ہٹ ۔
Strie کپڑے کی دھا ری دار ڈ یز ا ئن جس میں دھا ریا ں تقر یبا اسی رمگ کی مگر ہلکی ہو تی ہیں ۔
Stries چڑ یو ں کی ایک جنس ۔
Strife جھگڑا کوشش ۔
Strife and friendship allow of no excuse Idiom دوستی اور لڑائی میں بہانہ نہیں چلتا ۔
Strife begets strife Idiom جھگڑا جھگڑے کی جڑ ۔
Strifeful Adjective نزاع والا ۔ نزاعی
Strifelen پتلا چمڑ ا غشا ۔
Strifeless Adjective بلا اُلجھاٴو کے
Strift کو شش ۔ جھگڑ ا ۔ نز اع ۔
Striga نبا تیات ۔ سخت با ل ۔ مو ٹے سخت ۔
Strigate دھا ری دار ۔
Strigated نا لی دار ۔ دھاری دار ۔