English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Strich | دیکھو ۔ | |
| Strick | Noun | روئی پٹ سن یا کسی ریشہ دار چیز کا کمائے جانے کے عمل میں سے گُزرتا حُوا گُچھا |
| Stricken | Adjective | متاثر ۔ خوفزدہ ۔ متاثرہ ۔ |
| Stricken field | گھمسا ن جنگ ۔ ٹھنی ہو ئی لڑائی مید ان جنگ ۔ | |
| Stricken hour | پو را گھنٹہ ۔ | |
| Stricken in years | قد یم ضعیف ۔ سن رید ہ ۔ | |
| Strickle | Noun | ٹوپہ ۔ سان ۔ چھاپہ ۔ پدھری ۔ چھاپے سے نمونہ تراشی کرنا |
| Strict | Adjective | سخت گیر ۔ سخت ۔ |
| Strict counterpoint | Noun | علمی مشغلے کے طور پر ذیلی یا مخلوط نغمے کی وقتی یا عارضی نہ کہ حتمی تشکیل ۔ |
| Strict law | قا نو ن کا لفظی معنی جس میں ا نصا ف کا خیا ل نہ ہو ۔ | |
| Strict liability | محدود ذمہ داری ۔ | |
| Strict rules | سخت اصول ۔ سخت قواعد ۔ | |
| Strict settlement | ایک قسم کا ہبہ جس مین یہ شر ط ہو کہ جا ئداد بڑے لڑ کے کے قبضے میں رہے گی اور اس کے مر نے کے بعد اسکے بڑے لڑ کے کو مل جا ئے گی ۔ | |
| Stricti juris | قا نو ن کے مطا بق ۔ قا نو نا ۔ | |
| Striction | Noun | پابندی ۔ قید ۔ شرط ۔ |
| Strictissimi juris | سختی سے قا نو ن کے مطا بق ۔ | |
| Strictly | Adverb | سختی سے ۔ ٹھیک ٹھیک ۔ درست ۔ |
| Strictly confidential | Noun | مکمل طور پر خفیہ ۔ رازدانہ ۔ |
| Strictness | Noun | سختی ۔ سخت گیری |
| Stricto sentio | Adverb | مکمل طور پر ۔ بعینہ ۔ ٹھیک ٹھیک ۔ بالکل ۔ |
| Strictum jus | دیکھو ۔ | |
| Stricture | Noun | اعتراض ۔ بندش ۔ نکتہ چینی کسی نالی یا سوراخ کا بند ہو جانا ۔ |
| Stricture d | مضیق ۔ | |
| Stricture plasty | Noun | تنگی کو مرمت کرنا |
| Strictured | Adjective | سکڑا ۔ تنگ ۔ ضیق ۔ |
| Stricturing | تضیق ۔ | |
| Stricturization | Noun | تنگ ہونا |
| Stricturotome | Noun | رکاوٹ دور کرنے کا آلہ |
| Striddle | ا سکا چستا ن دیکھو ۔ | |
| Stride | Verb | قدم رکھنا ۔ |