English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Streamy جہاں چشمے کشر ت سے ہو ں پا نی بہتا ہو ا ۔
Streblidae دو پر ے مکھی یا ایک قسم جو چمگا د ڑ وں پر خا ر جی طفیلی کی سی ز ند گی بسر کر تی ہے ۔
Strecher Noun ڈولی ، محافہ ، جنگی ڈولی ، بیمار بردار کھٹولا ، مریضی کھٹولا
Streek تا ننا ۔ کسنا ۔ کھینچنا ۔ کھینچ کر سید ھا کر نا ۔
Streel پیچھے گھسٹا نا ۔ پیچھے گھستے ہو ئے چلنا ۔
Streeling پیچھے گھسٹا نا ۔ ٹہلنا ۔
Streen اسکا چستا ن شا عر ی گذ شتہ شا م کل شا م ۔
Street Noun سڑک ۔ راستہ ۔ شارع عام ۔ شاہراہ ۔
Street arab Noun کوچہ گرد ۔ بے گھر ۔ کس میرس اِنسان ۔ بے یار و مدد گار گلیوں میں پھرتے رہنے والا بچہ
Street arab Noun کوچہ گرد ۔ بے گھر ۔ کس میرس اِنسان ۔ بے یار و مدد گار گلیوں میں پھرتے رہنے والا بچہ
Street boy بے خا نما ن ۔ لا وار ث لڑ کا جو خاص طو ر پر سڑ کو ں پر رہتا ہے ۔
Street broker آ زاد یا خو د مختا ر دلا ل جو صر افے سے با ہر کا کا رو با ر کر تا ہے ۔
Street car ٹر ا م ۔ ٹر ام کا ر ۔
Street certficate ا سٹاک کی سند یا سر ٹیفکٹ جس پر ما لک مند رج فہر ست کی تصد یق سا دہ اور دلا ل کی ضما نت ہو تی ہے ۔
Street clearner سڑک کی صفا ئی کر نے والا ۔ سترععت سوععپعر
Street credibility Noun شہر کے فیشن پسند لوگوں میں مقبول ۔
Street cries خو ا نچے وا لو ں کی آو از یں ۔ پھیر ی والوں کی آ و از یں سو دے والو ں کی آو از یں ۔
Street door Noun سڑک کی طرف کھلنے والا دروازہ ۔
Street edition ا خبا ر کا وہ ایڈ یشن جسے ا خبا ر فر وش کے دو کا نچہ یا سڑکو ں پر بیچا جا ئے بخلا ف اس کے جو کسی د فتر یا گھر میں پہنچا یا جا ئے ۔
Street entertainer Noun بازاری تماشا گر خصوصاً موسیقی یا شعبدہ کاری وغیرہ سے لوگوں کو خوش کرنے والا ۔
Street entertainment Noun بازاری تماشاگری ۔ شعبدہ کاری کرنے والا ۔
Street furniture Noun ڈاک کا ڈبّا ۔ سڑک کی تختیاں ۔ کوڑے دان اور سڑک پر ایسی ہی عام استعمال کی اشیا ۔
Street jewellery Noun انیمل کی چکنی چکنی اشتہاری تختیاں جنھیں بعض لوگ شوقیہ جمع کرتے ہیں ۔
Street light Noun سڑک کی روشنی خصوصاً روشنی کا کھمبا ۔
Street offence سڑ کو ں پر کیا جا نے والا خلا ف قا نو ن فعل مشلا عصمت فر وشی کے لئے سڑ ک پر گھو منا ۔
Street orderly چا روب کش ۔ سڑ ک کی صفا ئی کر نے والا ۔
Street railway Noun سڑک ریل ۔ وہ ریل جو شہر کے اندر سڑک پر چل رہی ھو
Street sweeper دیکھو ۔
Street theater Noun گشتی ناٹک ۔ شارع عام پر پیش کیے جانے والے ڈرامے
Street tidy سڑک کا کوڑے دان ۔