English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stream ice ہو ا سے جمع ہو نے و الے بر ف کا مل کر چشمے کے سا تھ بہنا ۔
Stream ing بہنا ۔ جمع ہو نا ۔ لہر نا یا لہر انا حیا تیات نخز ما یہ کا خلیے میں مخصو ص بہاو ۔
Stream line د ھا را ۔بہا و کا رخ پا نی کا رخ آ ب رخ با د ۔ سمت با د سا خت یا شکل جس میں کم سے کم فضا ئی مزا حمت ہو ۔
Stream lined کم سے فضا ئی مزا حنت ہو نے کے لئے بنا ہوا ۔
Stream of consciousness Noun شعور کی رو ۔ خیال اور شعوری رد عمل کو ایک مسلسل بہاو کے طور پر ماننے کا نظریہ ۔
Stream of counsciousness
Stream ore در یا بر آمد کچد ھا ت یا خام د ھا ت ۔
Stream terrace ا رض مر تفع کا سلسلہ جو چشمے کے نظا ممیں مسلسل تبد یلی سے بن جا تا ہے ۔
Stream tin شفاف ٹین ۔ (بالو وغیرہ سے صاف کیا ہوا)
Stream work ر یتلے معدن کو دھو نا خصو صا ٹین کو وہ جگہ جہا ں یہ کا م ہو تا ہے ۔
Streamed Verb بہا ۔
Streamer Noun لہرانے یا بہنے والی کوئی چیز ۔ پرچم ۔ جھنڈا ۔
Streamer fly مچھلی پکڑ نے کی بڑ ی مصنو عی مکھی جس کے پیچھے لمبا ز ائدہ لگا ر ہتا ہے ۔
Streamflow چشمے کا بہا و ۔
Streaming Noun ندی سازی
Streaming filter beds Noun مقطار جاریہ
Streaming potential بر قی قو ت بہاو ۔
Streamingly بہتے ہو ئے رو اں طو ر پر ۔
Streamless بے دھا ر ے کا ۔ بے در یا کا ۔ بے چشمے کا ۔
Streamlet Noun جھرنا ۔ جُو ۔ چھوٹی ندی
Streamline Verb درست کرنا ۔
Streamline flow Noun کسی سیال کا کسی کے پاس سے گُزرتے ھُوئے ہموار اور نِسبتاً یکساں حال پر رہنا
Streamline form وہ شکل جس کی وجہ سے ہو ا کی مزا حمت کم سے کم ہو ۔
Streamline man Verb بہائو میں رکاوٹ ڈالنے والی چیزوں کو ہٹا کر ہمواری پیدا کرنا زیادہ موؑثر اور بہتر کارکردگی کے لیے کوئی ترمیم تنسیخ کرنا یا آسانی پیدا کرنا جدید تقاضوں کے مطابق کرنا زیادہ موؑثر بنانا ۔
Streamlined Verb درست کیا ۔
Streamliner Noun تیز رو ٹرین ۔ تیز رفتار بنائی گئی ٹرین
Streampiracy دیکھو ۔
Streamside چشمے یا جھر نے کا کنا را ۔
Streamway چشمے کا بیاو ۔ چشمہ کا ر استہ ۔
Streamwort ایک قسم کا پو دا ۔