English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Strawpaper پیال کا بنا ہو ا کا غذ ۔
Strawstack Noun پیال کا ڈھیر ۔
Strawstacker Noun پیال کا ڈھیر لگانے والا ۔
Strawworm Noun اناجی پودوں کو لگ جانے والا کیڑا ۔ کیڈس کیڑا
Strawy Adjective کاہی ۔ کاہی کے تنکے ۔ سٹرا نما تنکے ۔
Stray Verb بلا ارادہ مطلوبہ جگہ سے جانا ۔
Stray line بحر ی عمق عمق پیما شا قو ل کا عمو د سے انحر ا ف ۔
Strayed Verb بلا ارادہ مطلوبہ جگہ سے گیا ۔
Strayenergy بجلی جو ر گڑ گر دا بی ر و و غیرہ کی و جہ سے ضا ئع ہو جا ئے ۔
Strayer Noun آوارہ گرد ۔ گُم ھونے والا
Strayling بھٹکا ہو ا آدمی یا بھٹکی ہو ئی چیز ۔ بچھڑ ا ہو ا آدمی یا بچھڑی ہو ئی چیز ۔
Strays Noun بے گھر بچے ۔ یتیم ۔ بے سہارا بچے ۔
Streak Verb محلول کا نشان چھوڑنا ۔
Streak of lightning Noun روشنی کی ایک اچانک لہر یا لپکا ۔
Streak plate چینی کا ظرف جس پر رکھ کر معد ن کی جا نچ کر تے ہیں ۔
Streak stad Noun ایک داخل کو جراثیم لگا کر نمونہ بنایا جاتا
Streaked Verb محلول کا نشان چھوڑا ۔
Streaker بعض قسم کی مچھلیو ں کے نا م ۔
Streakily Adverb دھاریوں کے ساتھ
Streakiness Noun دھاری دار پن
Streaklightening بجلی کی لہر د ا ر چمک ۔
Streaky Adjective دھاری دار ۔ دھاری داریوں سے مُزیّن
Stream Verb بہنا ۔
Stream anchor بیچ کا لنگر جہاز کا ر خ بد لنے کے لئے ۔
Stream anchor بیچ کا لنگر جہاز کا ر خ بد لنے کے لئے ۔
Stream blood Noun خون کی ندی
Stream cable بیچ کے لنگر کا ر سا یا ز نجیر ۔
Stream capture ایک چشمے کا دو سرے چشمے سے قد رتی طو ر پر مل جا نا ۔
Stream consciousness Noun شعور کا دھارا ۔
Stream er جھنڈ ی ۔ پیر ق ۔ جھنڈ ی کی طر ح کی کو ئی لمبی اور پتلی چیز جو ہو ا میں لہر ا ئے ۔