English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Strawberry festival Noun جشن اسٹرابیری ۔ ایک جشن جو اسٹرابیری کے موسم میں منایا جاتا ہے اور اس میں اسٹرابیری کیک پیش کیا جاتا ہے ۔
Strawberry finch Noun ایک قسم کا بیا ۔ پرند ۔
Strawberry fly Noun ایک قسم کا گھڑ مکھی ۔
Strawberry hemangioma Noun نرم
Strawberry leaft Noun اسٹرابیری کی پتی کا نشان ادل مارکوؑس وغیرہ ۔
Strawberry mark Noun سُرخ سا اُبھرا ھُوا پیدائشی مَسّا
Strawberry pear Noun ناگ پھنی کی قسم میں سے جزائر غرب الہند کا ایک کیکٹس ۔ اس کا پھل ۔
Strawberry perch Noun دیکھو ۔
Strawberry pigweed Noun دیکھو ۔
Strawberry roan Noun, Adjective جانور کے پوست کے لیے اخروٹی رنگ کے ساتھ سفید یا خاکستری کی ملاوٹ والا ۔ اسٹابری رنگ کا چتکبرا جانور ۔
Strawberry shrub Noun ایک قِسم کی کاشتی جھاڑی
Strawberry tomato Noun ٹماٹر کی طرح کا ایک خُوردنی پھل ۔
Strawberry tongue Noun زبان جو لال بخار کی وجہ سے سوچ کر سرخ ہو گئی ہو ۔
Strawberry tree Noun جنُوبی یورپ کا ایک سدا بہار درخت جس پر نارنجی ماٴئل سُرخ بیر لگتے ہیں
Strawberry vine Noun اسٹرابیری کا پودا ۔
Strawberry weevil Noun ایک کیڑا جو اسٹرابیری کی ٹہنیوں کو کاٹ دیتا ہے اور کلیوں میں انڈے دیتا ہے ۔
Strawberry wine Noun ایک قسم کا گہرا سرخ رنگ ۔
Strawberrying Noun اسٹرابیری جمع کرنا یا تلاش کرنا ۔
Strawbid نیلا م میں مہمل یا نا قص بو لی ۔
Strawboard Noun تنکوں کی لُبدی کے بنے ہوئے تعمیری تختے ۔ جن کی بلائی سطح پر کاغذ چپکا ہوتا ہے ۔
Strawdrain پیا ل سے بھر ی ہو ئی نا لی ۔
Strawed Verb بکھیرا ، چھڑکا ۔
Strawhat theater Noun مُنڈوا ۔ نوٹنکی ۔ گشتی تھیٹر
Strawhat theatre Noun موسم گرما کا تھیٹر ۔
Strawin the wind پیش خیمہ ۔ اشا رہ کسی آنے والے و ا قعہ کا ۔
Strawish Adjective کسی قدر پیال سے مشابہ رنگ میں ۔ ہلکا کاہی ۔
Strawless Adjective بے پیال ۔
Strawman Noun دیکھو ۔
Strawmote Noun ایک پیال ۔
Strawneedle پیال کی چٹا ئی بنا نے میں استعما ل ہو نے والی لمبی سو ئی ۔