English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Straw bond وہ ضما نت جس کے ضا من مفلس ہو ں ۔
Straw boss Noun کسی بڑے کارِندے کا نِگران جس کے پاس اختیارات نہ ھوں
Straw breath بہت تھو ڑا یا کم فا صلہ ۔
Straw cat پمپا کی بلی ۔
Straw colour Noun مدّھم زرد رنگ ۔ ہلکا زرد رنگ ۔ اس رنگ کا ۔
Straw coloured ہلکے زرد رنگ کا ۔
Straw dynamite پیا لسے بنے نا ئٹر و گلیسر ین اور نا ئٹر و سیلو لو س کا مر کب ۔
Straw flower Noun ایک قسم کا سدا بہار پھول جس کے پتے لمبے اور مخروطی ھوتے ہیں
Straw hat چٹائی کی ہیٹ ۔ ا سٹر اہیٹ ۔
Straw in the wind Noun آئندہ ہونے والی بات کی بابت ہلکا سا اشارہ یا شگون ۔
Straw man Noun کٹھ پُتلی ۔ بھوسے کا بنا ھُوا انسانی پیکر ۔ جھوٹا گواہ
Straw plait پیا ل کی بٹی ہو ئی چٹا ئی ۔
Straw rope پیال کا بٹا ہوا ر سا ۔
Straw stem لا لہ نما ۔ گل لا لہ کی شکل کا شر ا ب کا گلا س جس کی ڈ نڈ ی ا لگ سے مہ لگا ئی گئی ہو بلکہ او پر کے کٹو ر ے کو نیچے کی طر ف پتلا کر کے بڑ ھا نے سے ڈ نڈ ی کی شکل بن گئی ہو ۔
Straw vote Noun غیر سرکاری رائے شُماری
Straw wine Noun آدھ پکے انگوروں کی شراب
Straw worm مئی مکھی کا پہل ر و پ ۔
Straw worm مئی مکھی کا پہل ر و پ ۔
Straw yard Noun باڑا یا اصطبل جس میں بچاری بچھاری گئی ہو ۔
Straw yellow Noun ہلکا زرد رنگ ۔
Straway Adjective پیال کا ۔ پیال کی قِسم کا
Strawbail فر ضی یا غیر ذمہ د ار شخص کی جما نت ۔ نا کا فی یا نا قص ضما نت ۔
Strawberry Name اسٹابھری ۔
Strawberry bass Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Strawberry blite Noun ایک قسم کی بوٹی ۔
Strawberry blonde Noun زردی مائل سرخ بالوں والی عورت ۔
Strawberry bush Noun شُمالی امریکہ کی ایک جھاڑی جس میں سُرخ رنگ کا پھل اور نارنجی مائل سُرخ رنگ کا تُخم ھوتا ھے
Strawberry comb Noun ملایا کے مرغ کی چھوٹی گول کلغی جو دیکھنے میں نصف اسٹرابیری جیسی لگتی ہے ۔
Strawberry crinkle Noun اسٹرابیری پودوں کی ایک بیماری جو ایک کیڑے کی وجہ سے پیدا ہو جاتی ہے ۔
Strawberry fern Noun امریکا کے گرم خطوں کا فرن ۔