English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stratigraphically Adverb طبقات شناسی کے طور پر
Stratigraphist دیکھو ۔
Stratigraphy Noun طبقات شناسی ۔
Stratiomyidae Adjective سٹریشومائیڈا ۔ چپٹی بے رواں عسکری مکھیاں ۔
Stratiote یونا نی تا ر یخ سپا ہی ۔ فو جی ۔
Stratiotes alismoides Noun پر میکالا
Strato cirrus پیچ د ر پیچ ۔
Strato cumulous د ل با د ل سے متعلق ۔ طبق در طبق ابر ۔
Strato cumulus د ل با دل ۔ طبق د ر طبق ا بر ۔ طبق تو دہ ابر ۔
Stratocirrus Noun ابر رقیق سے مماثل پتلے دل کا مگر اس سے کم چھدرا بادل ۔
Stratocracy Noun فوجی حکمت ۔ عسکر شاہی ۔ فوجیوں کا غلبہ ۔
Stratocratic Adjective عسکری حُکومت کا حامی ۔
Stratocumulus Noun طبق تودہ ابر ۔ کالے گول تودوں والا بادل
Stratopause سٹرٹیوپاز ۔ وہ ارتفاع جس پر درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے ۔ ۲ سٹریٹوسفیئر اور میزو سفیئر کے درمیان حد ۔
Stratose طبق ۔ طبقو ں میں تر تیب دیا ہو ا ۔ طبق د ر طبق ۔
Stratosphere Phrase کرہ قائمہ : فضا کی ایک تہہ جو زمین کی سطح کے اوپر تخمیناً 11 کلو میٹر یا 7 میل سے شروع ہوتی ہے ۔
Stratospheric Adjective کُرّہ قائمہ کے مُتعَلِق
Stratovolcano آ تش فشاں جس میں خا کستر اور بر کا نی ر ا کھ اور بعض او قات لا وا کے سا تھ نکلتی رہتی ہے ۔
Stratum Noun طَبقِ خُلیات ۔ مَوَاد کا طَبَق ۔ مالی تہذیبی تَعلیمی حَوالے سے مَخصُوص طَبقَہ
Stratum chart Noun طبق کا چارٹ ۔
Stratum cornium طبق جلد ۔
Stratus Noun نِچلی سِمت کا گھنا اُفقاً پھیلا ھُوا بادل
Stratus cumuliformis دل با دل کی شکل کا طبق ا بر ۔
Stratus maculosus ہلکے سفید با دلو ں سے ڈھکا ہو ا آسما ن ۔
Stravage مٹر گشت کر نا ۔ آ و ار ہ پھر نا ۔ ما را ما را پھر نا ۔
Straw Verb بکھیرنا ، چھڑکنا ۔
Straw ballot سیا سیا ت ا مر یکا غیر سر کا ری ر ا ئے شما ری جس سے فر یقین کی قو ت کا اند ازہ کیا جا تا ہے۔
Straw bed بھو سا بھر ا ہو ا گد ا ۔
Straw berry roan Noun چتکبرا گھوڑا ۔ بھورے رنگ میں سُفید بُندکیوں والا
Straw board Noun گتہ ۔ موٹا پٹھہ ۔ بھوسے سے بنا ھُوا کاغذی موٹا گتہ