English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stratagern Noun حربی تزویر ۔ ہوشیار سپہ سالاری کی مِثال
Stratagic blockade Noun فوجی ناکہ بندی ۔
Stratal Adjective طبقہ داری ۔ گروہ بندی ۔ طبقے کے متعلق ۔
Strategetic دیکھو ۔
Strategian ما ہر حر بیا ت ۔ فنو ن جنگ کا ما ہر ۔ دیکھو ۔
Strategic Adjective فوجی مصلحت کا ۔ لشکر کشی کا ۔ فن حرب کی ضرورت کے مطابق ۔
Strategic bombing بمبا ری جو د شمن کی د ا خلی معیشت اور نفس حر ب کو تباہ کر نے کے لئے کی جا ئے ۔
Strategic defence initiative Noun نیو کلیائی ہتھیاروں کے خلاف ایک امریکی دفاعی منصوبہ ۔ لیزر بردار منصوعی سیاروں کے استعمال پر مبنی ۔
Strategic point کلید ی مقا م ۔ فو جی یا جنگی ا ہمیت رکھنے والا مقا م چیزہ ۔
Strategical Adjective فوجی مصلحت رکھنے والا ۔ جنگی ۔
Strategically Adverb حِکمت عملی کے طور پر
Strategics Noun, Plural حربیات ۔ حربی تزویریات ۔ طریقہ ۔
Strategicst ما ہر حر بیا ت ۔ فن حر بیا ت کا ما ہر ۔ فن لشکر کشی کاما ہر ۔ فنو ن جنگ کا ما ہر ۔ حکمت عملی کا ما ہر ۔
Strategies Adjective تعلم یا تفکر میں استعمال ہونے والے گُر اور تکنیکس ۔
Strategist Noun تزو بر کار
Strategy حکمت عملی ۔
Strath Noun وسیع گھاٹی ۔ وسیع وادی
Strathospey ایک طر ح کا اسکا چستا نی رقص د و ا شخا ص کا اس رقص کی مو سیقی ۔
Strathspey Noun ایک دھیما اسکاچستانی رقص ۔ اس کے ساتھ کی موسیقی ۔
Strathterrace پر انی و ادی کے آ ٹا ر ۔
Strati jacket دیکھو ۔
Straticulate Adjective طبق در طبق ۔ پرت در پرت
Straticulation Noun طبق بندی
Stratification Noun طبقہ بندی ۔ طبقہ سازی ۔ درجہ بندی ۔
Stratified Verb تمہیں بنائیں ۔
Stratified sampling Adjective وہ شماریاتی تکنیک جس میں آبادی کے طبق بنا کر نمونہ کاری کی جائے ۔
Stratiform Adjective یکساں متوازی ۔ طبقہ بندی کے لحاظ سے ۔ پرت پرت
Stratify Verb تمہیں بنانا ۔
Stratigrapher Noun ماہر طبقات شناسی ۔ طبقات شناس
Stratigraphic Adjective طبقات شناسانہ