English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Straightforwardly Adverb صاف صاف
Straightforwardness Noun راست بازی ۔ دیانت داری ۔ صاف گوئی ۔
Straighthead دھا ن کے پو دے کی ایک بیما ر ی ۔
Straightish Adjective سیدھا سا ۔
Straightly Adverb سیدھے انداز سے
Straightman کا میڈ ین کو لقمہ دینے والا ۔
Straightness Noun سچائی ۔
Straightway Adjective بِالکُل سیدھا ۔ بے خم و پیچ ۔ بِلا موڑ ۔ سیدھا راستہ ۔ اِسی وقت
Straigt pull ر ائفل بند وق وغیرہ جسکے کھٹکے کی حر کت آگے پیچھے ہو تا کہ بند ہو نا اور کھلنا بغیر گھما ئےہو ئے ہو ۔
Straigt time کا مکا معینہ و قت کا م کے معینہ وقت کی اجر ت ۔
Straik Verb ہاتھ پھیرنا ۔ سہلانا ۔
Strain Verb چھاننا چھان کر الگ کرنا سیلے سے چمٹانا دبائو ڈالنا خوب زور سے کھینچنا ۔
Strain at a gnat and swallow a camel Phrase گُڑ کھائیں اور گلگلوں سے پرہیز
Strain at gnat صرف ادنی باتوں کا خیال رکھنا ۔
Strain band Noun بادبان پر مضبوطی کے لئے لگی ہوئی پٹی ۔
Strain courtesy Idiom غیر مہز ب ۔
Strain diagran Noun چھت کے پایوں یا پُل وغیرہ کے ڈھانچ کا نقشہ جس میں وہ جگھیں دکھائی جاتی ہیں جہاں زور پڑے گا ۔
Strain gauge Noun برقی فشار پیما جو کسی ٹھوس جسم پر پڑنے والے دباو کو ناپتا ہے ۔
Strain guage Noun برقی بگاڑ پیما ۔
Strain insulator Noun مضبوطی برقی حاجز ۔
Strain tensile Noun تنشی فساد ، تناﺅ کے سبب فساد
Strain theory Noun علم کیمیا کا ایک کلیہ یا نظریہ جو سالمہ کی ساخت میں تناوؑ کی توجیھہ کرتا ہے ۔
Strainable Adjective جو کھینچا یا تانا جاسکے ۔ کھینچ تان کے قابل ۔ کھینچے جانے کے قابل ۔ قابل تاویل ۔
Strained کشیدگی بناوٹی مصنوعی ۔
Strained circumstances حالات کشیدہ ۔
Strained interpretation Noun بے جا تاویل ۔ کھینچ تان کر نکالا ہوا ۔ مطلب ۔
Strained ones authority
Strained relations تناو والے تعلقات ۔ کشیدہ تعلقات ۔
Strained senel کھینچ کھانچ کر نکالے ہوئے معنی ۔ زبردستی کے معنی ۔
Strained sense Noun کھینچ تان کر پیدا کئے ہوئے معنی ۔