English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Straight away فوراً ۔ اسی وقت ۔ بلاتا خیر ۔ بے جھجک ۔
Straight back Adjective سیدھی کمر والا جس میں خم نہ ہو ۔ تنی ہوئی کمر والا ۔
Straight bill of lading Noun سیدھی جہازی بلٹی ۔
Straight bred
Straight cat Adjective لمبے لمبے ریشوں میں کٹا ہوا ۔ تمباکو ۔
Straight chain Noun ایٹموں کی ایسی لڑی جس میں اور کوئی لڑی نہ ھو
Straight chain isomer
Straight cut
Straight dye Noun رنگ جس میں بہت تھوڑی پانچ فی صد سے کم آمیزش ہو ۔
Straight dynamite Noun ایک آتش گیر مادہ جس کی اساس فعال ہوتی ہے اور کاربنی آتش پزیر مادے کا بنا ہوتا ہے ۔
Straight edge Noun سلاخ جس کا ایک سرا بالکل سیدھا ہوتا ہے ۔ سیدھا کنارہ راست گیر پیمانہ ۔
Straight edge Noun سلاخ جس کا ایک سرا بالکل سیدھا ہوتا ہے ۔ سیدھا کنارہ راست گیر پیمانہ ۔
Straight eight
Straight eye Noun سیدھ آنکنے کی اہلیت ۔ سیدھی نظر ۔ بے عیب نظر ۔
Straight face Noun اسپاٹ ۔ بے اِظہار چہرہ ۔ بے رونق چہرہ
Straight faced Adjective سنجیدہ شکل والا ۔ متین چہرے والا ۔
Straight faced Adjective سنجیدہ شکل والا ۔ متین چہرے والا ۔
Straight fight Noun دو حریفوں خصوصاً انتخاب لڑنے والوں کے درمیان راست مقابلہ ۔
Straight five Noun پوکر کھیل وغیرہ میں کسی ایک نگ والا اِکا سے دہلا تک ۔
Straight flour Noun گیہوں کا چھنا ہوا آٹا یا میدہ جس میں چوکراور سوجی نہ ہو ۔
Straight flush Noun تاش کسی رنگ کے پانچ ترتیب والا پتے ۔
Straight forth فی الفور ۔ فوراً ۔
Straight forward Adjective, Adverb راست رو ۔ دیانت دار ۔ صاف دِل ۔ نیکو کار ۔ فریب سے خالی
Straight forwardly Adverb صاف صاف ۔ بے لاگ طریقے سے ۔
Straight forwardness Noun کھرا پن ۔ سیدھا سادھا ھونے کا عمل ۔ صاف دلی ۔ راست روی
Straight from the shoulder صاف صاف ۔ لگی لپٹی کے بغیر ۔ صاف گوئی سے ۔ بِلاواسطہ ۔ سیدھا سیدھا ۔
Straight from the shoulders Noun سخت یا کاری ۔ سخت مذمت ۔
Straight front جس کے سا منے کا حصہ کنا رہ یا حا شیہ و غیرہ سید ھا ہو ۔
Straight headed دیکھو ۔
Straight hit کر کٹ ۔ آسٹر یلیا ۔ گیند پھینکنے والے کے پیچھے با و نڈ ر ی کے پا س گیند ر و کنے کی جگہ یا و ہ کھلا ڑ ی جو وہا ں کھڑ ا ر ہتا ہے ۔