English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Straitness Noun تنگی ۔ سختی
Straitomgrat degenerative Noun اعصابی انحطاط جس کی علامات پار کنسن کی بیماری سے مماثل ہوتی ہیں
Straits dollar بر طا نو ی ملا یا کا ڈ الر سکہ جو جز ا ئر شر ق ا لہند ا و ر جنو بی اور مشر قی ایشیا میں ر ا ئج تھا ۔
Straitsman آ بنا ئے ملا کو میں چلنے والا جہاز آ بنا ئے با س کے علا قے میں رہنے والا آ سٹر یلیا ئی با شندہ ۔
Strake Noun جہاز کے اطراف میں مسلسل لگے ھُوئے پترے
Straked bass ایک قسم کی د ھا ری دار مچھلی ۔
Stramash ہنگا مہ ۔ شو ر شر ا ہا ۔ شو ر وغل ۔ بر با دی تبا ہی ۔
Stramineous پیا ل کا ۔ بھو سے سے متعلق مجاز احقیر۔ ا د نی ۔ پیا ل کے رنگ کا ۔ بھو سا رنگ ۔ کا ہی رنگ ۔
Strammel ا سکا چستا ن دیکھو ۔
Stramonium Verb دھتورا ۔
Stramony دیکھو ۔
Strand Noun کِنارہ آب ۔ ساحِل ۔ بے چارگی
Strand fishery سا حلی ما ہی گیر ی ۔
Strand line Noun سمُندر اور اِس کے ساحِل کے درمیان فاصلہ
Stranded Noun روپیہ نہ ہونے کی وجہ سے کسی جگہ پڑا ہوا ۔
Stranded transpt Verb بے چارگی اور بے بسی کی حالت میں چھوڑ دینا ۔
Stranding Noun خشکی پر چڑھا ہوا ۔ ساحل پر چڑھا ہوا (جہاز وغیرہ ) ۔
Strandless Adjective بے ساحل ۔
Strandline Noun ساحل ۔ دریا کا کنارہ ۔
Strandman Noun تار موڑنے اور کاٹنے والی مشین کو چلانے والا ۔
Strangalesthesia Noun گھوڑے ، گدھے اور خچر کا زکام وبائی احساس نطاق
Strangalis Noun پستان کی سخت رسولی ، ورم صلب فی الثدمی
Strange عجیب ۔
Strange attractor Noun انتشاری نظام میں مرکب نمونہ عمل کی مظہر مساوات یا کسری مجموعہ ۔
Strange behaviour of wife the wife did no take interest in her husband
Strange events the story sounds quite extraordinary from the very beginning
Strange particle Noun میسون اور ہائپرون میں سے کوئی ایک
Strange to say تعجب ہے ۔ تعجب کی بات ہے ۔
Strange woman Noun قحبہ ۔ رنڈی ۔
Strangely Adverb انوکھے یا عجیب طریقے سے