English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Straight jacket جکڑ کو ٹ ۔
Straight laced سخت محتا ط اخلا قی امو ر میں نہا یت سخت ۔
Straight line خط مستقیم ۔
Straight line خط مستقیم ۔
Straight lined خط مستقیم ۔ سید ھے خطو ط کا ۔
Straight man Noun مَسخرہ ۔ بھانڈ ۔ ذیلی مزاح کار
Straight off Adverb فوری ۔فی الفور
Straight out صاف طو ر پر ۔ وا ضع طر یقے سے ۔ صا ف صاف ۔
Straight out صاف طو ر پر ۔ وا ضع طر یقے سے ۔ صا ف صاف ۔
Straight paper قا بل ا نتقا ل یا تحو یل پذ یر د ستا و یز جس پر صر ف ایک آد می کا دستخط ہو یا تصد یق ہو ۔
Straight play کر کٹ بلا سید ھا رکھ کر گیند کو ما ر نا ۔
Straight razor Noun عام اُسترا ۔ فولاد کا اُسترا
Straight razor Noun عام اُسترا ۔ فولاد کا اُسترا
Straight run پٹر و ل کے صاف صاف ہو مے کے د و را ن ہو نے والا یا پید اہو مے والا چو زہ انڈ ے سے نکلتے ہی بکنے والا ۔
Straight shipment Noun راست جہازی سیل ۔
Straight side سید ھے پہلو و ں والا ۔
Straight talk سید ھی با ت ۔ کھر ی با ت ۔ بے لا گ با ت ۔ غیر پیچیدہ گفتگو ۔
Straight thinking گہرا سوچ و بچار ۔ معقولیت کے ساتھ غورو فکر ۔
Straight ticket Noun ایک ہی سیاسی جماعت کو ڈالا گیا ووٹ
Straight time کا مکے معینہ وقت میں ہو نے والا یا اس سے متعلق یا اس پر مبنی ۔
Straight trees have crooked roots Idiom سیدھے درختوں کی جڑیں ٹیڑھی ہوتی ہیں ۔
Straight up سید ھا ۔ کھڑ ا۔ عمو دی ۔ ٹھہک وقت پر ہو نے والا ۔
Straight up سید ھا ۔ کھڑ ا۔ عمو دی ۔ ٹھہک وقت پر ہو نے والا ۔
Straight whisky خا لص و ہسکی ۔
Straightaway Noun, Adjective, Adverb راستے یا فاصلے وغیرہ کے لیے سیدھا ۔ براہ راست ۔ راست اقدام ۔ سیدھی کاروائی ۔
Straightbred ا صلی ا لنسل ۔ یک جد ی ۔
Straightedge Noun خط کش ۔ مسطر ۔ لکڑی یا دھات کا سیدھے کِنارے والا ٹُکڑا
Straighten Verb سیدھا کرنا یا ھونا
Straightener Noun سیدھا کرنے والا
Straightforward دیانتدارانہ ۔ راست باز ۔ آسان ۔ سہل ۔ سادہ ۔ کھرا ۔ بے لاگ ۔