English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Strainedly Adverb زبردستی ۔ مصنوعی طور پر ۔ کھینچ تان کر ۔ بے جا طریقے سے ۔
Strainedness Noun زبردستی کا ہونا ۔ تصنع ۔ مصنوعی ہونا ۔ کھینچ تان ۔
Strainer Noun چھلنی ۔ چھاننے والا ۔ مقطر ۔ فِلٹر
Strainght line method Adverb متعین فرسودگی ۔ راست فرسودگی ۔
Straining Adjective زور ۔
Straining arch Noun محراب جو بغلی دباوؑ سے متاثر نہ ہو ۔
Straining bean Noun تان کڑی ۔ پڑی کڑی جو چھت کی سیدھی قینچی کے درمیان تان کے طور پر لگادی جاتی ہے ۔
Straining piece Noun دیکھو ۔
Strainingly Adverb کھینچتے ہوئے ۔ حد سے زیادہ زور دباوؑ ڈالتے ہوئے ۔
Strainless Adjective بے تناوؑ ۔ بے کھنچاوؑ ۔
Strainometer Noun کشید پیما
Strainslip Noun چٹانوں میں شگاف پڑ کر یا پڑنے کی وجہ سے تھوڑا ہٹ جانا ۔ الگ ہوجانا ۔
Strait Noun آبنائے ۔ پانی کی ایک پتلی سی گُزر گاہ
Strait bodied کا ر سٹ لگا ہو ا چست لبا س ۔
Strait en تنگ بنا نا کسی چیز کو تنگ ہو نا ۔ محد و د ہو نا ۔
Strait jacket Noun جکڑ جیکٹ ۔ مُتشدد لوگوں کو پہنائی جانے والی جیکٹ
Strait jacket Noun جکڑ جیکٹ ۔ مُتشدد لوگوں کو پہنائی جانے والی جیکٹ
Strait laced
Strait lacedly Adverb سختی پن سے ۔ ضابطہ پرستی سے
Strait lacedness Noun سخت گیری ۔ ضابطہ پرستی
Strait of hormuz Noun, Name, Geology آبنائے ہرمز، خلیج اومان اور خلیج فارس کے درمیان واقع ایک اہم آبنائے ہے۔ اس کے شمالی ساحلوں پر ایران اور جنوبی ساحلوں پر متحدہ عرب امارات اور اومان واقع ہیں،یہ آبنائے کم از کم 21 میل چوڑی ہے۔
Strait waistcoat دیکھو ۔
Strait work کا ن کنی زمین د و ز ر ا ستے سے کو ئلہ نکا لنے کا ایک طر یقہ ۔
Straited cross Noun عرضا مخطط
Straiten مشکل میں ڈالنا مصیبت میں مبتلا کرنا ۔
Straitened Verb کسا ، تنگ کیا ۔
Straitened circumstances نا د ا ر ی ۔ افلا س۔ مسر ت ۔ تنگ دستی ۔
Straitfied epithelium Noun متعدد پرتوں والی بلغمی جھلی
Straitjacket Noun, Verb جکڑ بند ۔ لمبی آستینوں والا سخت لباس جس میں متشدد قیدیوں یا ذہنی مریضوں کے بازو جکڑ دیے جاتے ہیں ۔ تحدیدی کار روائی ۔ جکڑ بند کرنا ۔ سخت پابندیاں لگانا ۔
Straitly Adverb مُشکِل سے ۔ سخت گیری سے