English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stop worrying now i am here Phrase فکر نہ کرو اب میں یہاں ہوں
Stop writing Phrase لکھنا بند کرو
Stopage Noun رکنا ۔ رکاوٹ ۔ رکاﺅ ۔
Stopage in transit راستہ میں روکنا ۔
Stopbank Noun دریا کا پُشتہ ۔
Stopcock Noun ٹونٹی ۔ ڈاٹ ۔ نلکہ
Stopdown عدسی سوراخ کو محدود کر دینا
Stope Noun زینہ بزینہ کھُدائی کرنا ۔ کان کُنی
Stope drill زینہ نما کھدائی میں استعمال ہو نے والا دستی روکدار برما ۔
Stopgap Noun دفع الوقتی انتظام ۔ خانہ پُری ۔ عارضی ۔ مُتبادل
Stopless بے روک ۔ او قا ف ۔
Stoplight روک بتی مو ٹر کا ر و غیرہ کی ٹر یفک آمد و رفت کی ر و شنی یا سگنل ۔
Stopoff Noun دوران سفر قیام ۔ سفر کے دوران کسی جگہ سٹاپ ۔
Stopover Noun عارضی قیام ۔
Stoppable ر وکنے کے لا ئق ۔ ر و کے جا ئے کے لا ئق ۔
Stoppage Verb ہڑتال کی وجہ سے کام کا بند ہونا ۔
Stoppage in transitu ما ل بیچنے وا لے کا یہ حق کہ خرید ار تک پہنچنے سے پہلے ہی ما ل و اپس منگا لے دیو الیہ وغیرہ ہو نے کی خبر سننے پر ۔
Stoppage intransit Latin Law, Combining Form راستہ میں روکنا ( مال کا ) بائع کو ، جس کو مال کی قیمت ادا نہ کی گئی ہو ۔
Stoppagr in transit law Adjective مال کی نقل و حمل میں روک کا حق ۔
Stopped بند ۔ رکا ہوا ۔ پھنسا ہوا رو کا ہوا ۔ ٹھہرا یا ہو ا ۔ سا نس روک کر ادا کیا ہو ا ۔
Stopped flow spectrophotometry پابندی طیفی ضیا پیمائی ۔ وہ طریقہ کار جس کے تحت تیز کیمیائی تعاملات کی شرح کی پڑتال کی جاتی ہے ۔
Stoppel Noun عذر عارض ۔ مار عارضی ۔ سماعت ایسے قول کی جو فعل سابق کے خلاف ہو ۔
Stopper Noun ڈاٹ ۔ مُنہ بند ۔ بوتل وغیرہ کا مُنہ بند کرنا
Stopper bolt عر شے کی وہ بلی یا کھٹکا جس میں جہاز کے رسے کو با ند ھا جا تا ہے ۔
Stopper knot بحری گرہ جو رسے کو سو راخ سے گز ر نے نہیں دیتی ہے ۔
Stoppered Verb کارک لگایا ، سٹاپر لگایا ۔
Stoppered bottle Noun کانچ ڈاٹ بوتل ۔
Stopperless بے ڈاٹ کا ۔
Stopping Noun دانت کی ریخ بندی یا بھرت ۔
Stopping power Phrase قوت روک چارج شدہ ذرے کی اس میں سے گراتے ہوئے حرکی توانائی کی تخفیف کے لیے کسی شے کی اہلیت کا پیمانہ ۔