English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stop codon Phrase تفصیل کےلیے termination codon دیکھو ۔
Stop collar Noun مشین میں وہ کپڑا جو دھرے کی حرکت کو روکتا ہے ۔
Stop down Verb عدسے کے ایک حصے کو سیاہ پردے سے چھپانا ۔
Stop drill Noun روکدار برما جس میں روک لگی ہوتی ہے کہ زیادہ گہرا نہ چلا جائے ۔
Stop drill Noun روکدار برما جس میں روک لگی ہوتی ہے کہ زیادہ گہرا نہ چلا جائے ۔
Stop for a time عارضی طور پر روک دینا ۔
Stop from duty معطل کرنا ۔
Stop gap Noun دفع الوقتی کی ترتیب ۔ وہ چیز جس سے عارضی طور پر کام چلے ۔
Stop gate Noun ریل کی چوپڑ کا پھاٹک ۔
Stop go
Stop grappling Phrase ہاتھا پائی بند کرو
Stop her بحری رسے کو کھلنے سے روکنے کا حکم ۔
Stop here یہاں رُکو ۔
Stop here i want to get out
Stop knob کلید ۔ کسی بیرم یا لیور کی ڈاٹ
Stop knob کلید ۔ کسی بیرم یا لیور کی ڈاٹ
Stop lamp Noun گاڑی کے پیچھے بریک کے ساتھ جل اٹھنے والی بتی ۔
Stop light Noun سڑک پر لگی سرخ بتی ۔
Stop light Noun سڑک پر لگی سرخ بتی ۔
Stop loss Noun اگر کسی تمسک کی قیمت بیان کردہ قیمت سے گرے تو دلال کو اس کو فروخت کرنے کی ہدایت ۔
Stop loss order مشرو ط فرما ئش آ ر ڈ ر جو د لا ل کو دیا کا ئے کہ جب اسٹا ک فکا ں قیمت تک پہنچ جا ئے تو خر ید لو یا بیچ لو ۔
Stop loss order مشرو ط فرما ئش آ ر ڈ ر جو د لا ل کو دیا کا ئے کہ جب اسٹا ک فکا ں قیمت تک پہنچ جا ئے تو خر ید لو یا بیچ لو ۔
Stop loss stk Noun بازار حصص مندا روک حکم موکل کی آڑھتی کو مستقل ہدایت کہ اگر ایک معینہ حد سے بھائو گرنے لگے تو وہ اس کا حاضر مال بیچ دے ۔
Stop motion حر کت روک ۔ خو دکا ر طو ر پر یا خو ا ہش کے مطا بق ۔ مشین کو رو کنے کی تر کیب ۔
Stop needle Noun ابر محفوظ
Stop net وہ جال جو دریا میں مچھلیوں کو روکنے کے لئے لگا دیا جا تا ہے ۔
Stop netting مچھلی پکڑنے کے لئےدریا میں جا ل وغیرہ کو لگا نا ۔
Stop off ڈھلا ئی میں ٹھپے کے اس حصے کو جس سے کا م نہ لینا ہو بھر دینا ۔ دیکھو ۔
Stop on ایک جگہ پر یا ایک ملا زمت کو جا ری رکھنا ۔
Stop order روک لینے کا حکم ۔