English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Store cattles ر کھنے کے جا نو ر جو ا بھی ذبح کر نے کے لئے تیار کئے جا رہے ہو ں ۔
Store chesse دیکھو ۔
Store clothes سلے سلا ئے کپڑے جو د کا نو ں میں بکتے ہیں ۔
Store farm فا رم جہا ں جا نو ر پا لنے کے لئے یا افز ا ئسش کے لئے رکھے جا تے ہیں ۔
Store is no sore د و لت ثر وت وغیرہ کی بہتا ت افر اط سے نقصان نہیں ہو تا ۔
Store keeper Noun انبار دار ۔دکان دار ۔
Store officer سٹور آفیسر ۔
Store pay ما ل یا محنت کی ادائی اشیا کی صو رت میں دکان یا اسٹو ر سے ۔
Store room گو دام ۔ مو دی خا نہ ۔ جنس کی کو ٹھری ۔ انا ج گھر ۔ گو دا م و غیرہ میں ا۔
Store ship Noun رسد کا جہاز ( جو فوج کو رسد پہنچاتا ہے ) ۔
Stored ذخیرہ کیا ہوا ۔ جمع کیا ہوا ۔
Storeen آ ئر ستا ن ۔ دیکھو ۔
Storefront Noun دوکان کا سامنے کا رخ بازار کی طرف ۔ دوکان کے سامنے کے رخ پر کمرہ ۔
Storehouse Noun گودام کوٹھی ۔ خزانہ ۔ معلومات کا ذخیرہ
Storehouse beele ایک قسم کا بھو نر ا جو جا نو رو ں اور سبز یوں کو نقصان پہنچا تا ہے ۔
Storekeeper Noun مُحافظ ذخیرہ ۔ گودامیا ۔ پرچُون فروش
Storeman Noun محافظ مال خانہ ۔ مال کے اسٹور کی حفاظت کرنے والا ۔
Storer Noun ذخیرہ کرنے والا ۔ جمع کرنے والا ۔ ذخیرہ اندوز
Storeroom Noun گودام ۔ مال خانہ ۔ جنس کی کوٹھی ۔ کباڑ خانہ ۔
Storerria شما لی امر یکا کا ایک بے ضر ر سا نپ ۔
Storewide بشمو ل کل اشیا یا ز یا دہ سے ز یا د ہ سا ما ن تجا رت ا سٹو ریا د کا ن کا ۔
Storey Noun عمارت کی کوئی منزل یا مالہ ۔ سہ منزلے کی کھڑی ۔ پانچ منزل کا مکان ۔
Storeyard احاطہ یا باڑا جس میں ما ل یا رسد ر کھتے ہیں ۔
Storeyed دیکھو ۔
Storge شفقت خصو صا و الد ین کی بچوں کے لئے قد رتی لگا و ۔ ا نس ۔
Storiated Adjective تواریخی ۔ اساطیری یا علاماتی نقوش سے مزین ۔
Storiation تا ر یخی مو ضو عا ت کو تصو یر وں سے آر استہ کر نا۔
Storied Adjective قِصے کہانیوں میں شُہرہ آفاق ۔
Stories Noun قصے ، حکایات ، کہانیاں
Storiette مختصر کہا نی ۔