English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stop out کندہ کا ری جن حصول کو تیزاب کے اچر سے بچا نے ہو ان کسی چیز کی تہ چڑ ھا نا ۔ چھا پے جا نے والے حصے کو کسی چیز سے جس سے چھپا ئی نہیں ہو تی ڈھک دینا یا جو طباعت روک دے ۔
Stop over قیام ۔ سفر کے دوران قیام ۔ ٹہر جا نا ۔ پڑاو ۔ عا رضی طو ر پر ٹہر نے کا مقام ۔ عارضی قیام گا ہ ۔
Stop payment ادائیگی نہ کرنا ادائیگی روک لینا ۔
Stop paymrnt بینک کو ادا ئی روک دینے کا حکم ۔
Stop press Noun مال کو گودام میں رکھنا ۔ گودام میں سامان رکھنے کا محصول ۔ گودام کی گنجائش ۔
Stop quoin بند و ق کی نا لی سید ھی کر نے کا کھٹکا ۔
Stop rod حر کت ر و ک سلا خ ۔
Stop seine دیکھو ۔
Stop short Idiom جمود پر ہونا ۔ آنا ۔
Stop sign عمو ما یشت پہل نشان ٹر یفک کا جس کا مطلب ہے کہ سبی گا ڑیوں کو شا ہر اہ میں دا خل ہو نے یا اس گز ر جا نے سے پہلے اس مقام پر ٹھہر نا ہے ۔
Stop smoking for a few days کچھ دنوں کے لئے سگریٹ چھوڑ دیجئے ۔
Stop street Noun روک گلی ۔ اسپیڈ بریکر
Stop stroke کر و کے کھیل میں ایک ضر ب جس سے وہ گیند جس کو ما ر ا جا تا ہے وہ کچھ دور چلی جا تی ہے اور جس گیند سے ما را جا تا ہے ۔
Stop tap دیکھو ۔
Stop tester ایک آلہ جس سے وہ فا صلہ نا پا جا تا ہے جہا ں تک جا کر گا ڑی رک جا ئیگی ۔
Stop that man اس آدمی کو روک لو ۔
Stop the car Phrase گاڑی روکو
Stop the car is coming fast
Stop the noise boys
Stop the work Phrase کام بند کرو
Stop thief Idiom چور کو روکنے میں مدد ۔
Stop thrust شمشیر با زی جو ابی وار ۔ دشمن کے وار کو رو کنے کے لئے ۔
Stop up کا لج یا جا معہ میں رہ جا نا چھڑیوں کے زمانے میں جا گتے رہنا ۔ سو نے کے لئے نہ لیٹنا ۔
Stop valve نل روک ۔ روک واکو ۔ کھل مند ن جو نل میں لگا دیتے ہیں کہ بہہ نہ جا ئے ۔
Stop volley ٹینس والی روک ۔ جا ل کے قر یب کھڑے ہو کر حر یف کی والی اس طر ح رو کنا کہ وہ جا ل کی دو سر ی طر ف گر کر وہیں رہ جا ئے ۔
Stop volley ٹینس والی روک ۔ جا ل کے قر یب کھڑے ہو کر حر یف کی والی اس طر ح رو کنا کہ وہ جا ل کی دو سر ی طر ف گر کر وہیں رہ جا ئے ۔
Stop watch رو ک گھڑی ۔ چل رکنی گھڑی جس میں روک لگی ہو تی ہے کہ جب چا ہیں چلا دیں اور جب چا ہیں بند کر دیں ۔
Stop water بحر ی جہاز کی رفتار کم کر نے کے لئے کو ئی چیز پا نی میں گا ڑنا ۔ ڈا ٹ وغیرہ کسی جو ڑ کو پن روک بنا نے کے لئے ۔
Stop work گھڑی کی کنجی کو ضر ورت سے زیا دہ گھما نے سے رو کنے کے لئے بنا ئی ہو ئی تر کیب ہڑ تا ل۔ اسٹر ا ئک ۔
Stop worrying Phrase فکر نہ کرو