English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stopple Noun کاک ۔ ڈاٹ ۔ مُنہ بند ۔ ڈھکنا ۔
Stoppre جہاز کے رسے کو بند سے جکڑ نا ۔ ڈاٹ لگانا ۔ عام رو کنا ۔ با ز رکھنا ۔
Stoprmfully طو فا نی طو ر پر ۔ آند ھی کی طر ح ۔
Stopthief چو ر ۔ چو ر پکا ر نا ۔
Stopulate دیکھو ۔
Stopwatch Noun اسٹاپ واچ ۔ روک گھڑی ۔ ساعت اسباق
Storable قا بل ذ خیرہ ۔ جو جمع کر کے رکھا جا سکے ۔ رکھو انے کا ۔ رکھنے کا ۔ ڈ خیرہ اند و زی کا ۔
Storage Noun ذخیرہ خانہ ۔ ذخیرہ کاری ۔ ذخیرہ اندوزی
Storage battery Noun برقی توانائی کا مخزن یا مورچہ ۔ بیٹری ۔
Storage car رہل گا ڑی کا ڈ بہ جس میں وہ پا ر سل اور ڈاک لے جا ئے جا تے ہیں جن کو ر استے میں چھا نٹنے اور تقسیم کر نے کی ضر و رت نہیں ہو تی ۔
Storage cell بر قیا ت جا مع خا نہ ۔
Storage charges Noun رکھوالی لاگت ۔
Storage device Noun سٹوریج ڈیوائس ۔ کمپیوٹر ڈیٹا مستقل یا نیم مستقل حالتوں میں ریکارڈ کرنے والا آپریٹس ۔
Storage heater Noun برقی گرمالہ جو کم دباو کے اوقات میں زائد توانائی آئندہ کے لیے ذخیرہ کرتا ہے ۔ جامع گرمالہ ۔
Storage in transit کسی در میا نی مقا م پر ایسے ما ل کا ڈ خیرہ کر نا یا گو دام میں رکھنا ۔
Storage life وہ مد ت جب تک کسی چیز کو ذخیرہ کیا جا سکے اور وہ قا بل استعمال رہے ۔
Storage location Noun سٹوریج لوکیشن ۔ وہ پوزیشن جہاں ایک خاص آئٹم تلاش کی جا سکتی ہے ۔ یہ ایک ایڈریسڈ لوکیشن یا منفرد طور پر شناخت کی گئی لوکیشن ہوسکتی ہے جو ڈسک ، ٹیپ یا مشابہ میڈیم پر ملتی ہیں ۔
Storage media Noun سٹوریج میڈیم ۔ طبعی اجسام کی مختلف اقسام جن پر بٹس رائیٹ اور سٹور کی جا سکتی ہیں جیسا کہ فلاپی ڈسکس ، ہارڈ ڈسکس ، ٹیپ اور آپٹیکل ڈسکس ۔
Storage spot پھلوں اور سبز یوں کا داغ جو تبر یر میں پڑ جا تا ہے ۔
Storage tank حو ض ذخیرہ ۔ ذخیرہ آ ب ۔
Storage tuber نبا تیا ت بصلہ جس میں پو دے کے لئے غذ ا ذخیرہ ہو تی ہے ۔
Storage unit comp Adjective کمپیوٹر کا وہ حصہ جو فوری رسائی اور ضرورت کے لیے معلومات ذخیرہ کرتا ہے اسے میموری بھی کہتے ہیں ۔
Storage wall دیو ا ری الما ری ۔
Storage yard ر یلو ے یا رڈ جس میں ریل کے وہ ڈبے رکھے جا تے ہیں جو ا ستعمال میں نہ ہو ں ۔
Storax خوشبو دار گوند ۔
Storchas ایک پو د ا ۔ فر نچ لو نڈ ر ۔
Store Noun دکان ، سٹور ۔
Store bought اسٹو ر سے خر یدا ہو ا ۔ تیار ۔ خر یدا ہوا ۔ تجا ر تی عا م طر ح کا ۔
Store boughten دیکھو ۔
Store card Noun کسی اسٹور کی طرف سے گاہکوں کو جاری کیا جانے والا شناختی کارڈ جس پر سودا قرض اچاپت پر خرید سکتے ہیں ۔