English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stool shoot Noun ٹھنٹھ شاخ ۔ شاخ داب ۔
Stoolball Noun دو ٹیمون کے درمیان گیند اور بلے سے کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں دو بلے باز نشانون کے درمیان رن بناتے ہیں ۔
Stoolie Noun دیکھو ۔
Stools purulent Noun براز صدیدی
Stoon stoond Noun لمحہ ۔ وقفہ ۔ ٹینس ۔ شدید حملہ ۔ صدمہ ۔ شدید درد ۔
Stoop Noun ایک پیمانہ ۔
Stoop and roop Adverb اسکاچستان مکمل طور پر ۔ پوری طرح ۔
Stoop ball Noun بیس بال سے مشابہ ایک کھیل ۔
Stoop crop Noun فضل جس میں بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہو ۔
Stoop labour Noun کڑی محنت سے کھیتی کرنے والا مزدور ۔
Stoop labourer Noun کڑی محنت کرنے والا مزدور ۔
Stoop shouldered
Stoop to conquer Verb تدبیر کرنا ۔ ایرپھیر سے کام لینا ۔
Stooped Adjective جھکا ہوا ۔ خم کھایا ہوا ۔ آگے کو جھکا ہوا ۔ کندھا یا سر ۔
Stooper Noun پیپے کو آگے جھکانے کا پچڑ ۔ جھکنے والا ۔ سر اور کندھے جھکا کر چلنے والا ۔
Stooping Adjective جھکا ہوا ۔
Stoopingly Adverb جھک کر ۔ سر اور کندھے جھکا کر ۔
Stoor دیکھو ۔
Stop رکو ۔
Stop a barrier ahead
Stop a moment زرا ٹھروں ۔ ایک لمحے کے لئے رکو ۔
Stop and go Adjective ٹریفک کی روشنی سے منضبط ہونے والا ۔
Stop back شفتا لو اور نا شپا تی کے در ختو ں کی ایک بیما ر ۔
Stop bath Noun اُجاگر روک ۔ تیزابی دُھلائی
Stop bit Noun سٹاپ بٹ ۔ اسنکرونس ٹرانزیکشن میں ایک بٹ جو کسی کریکٹر کے خاتمے کی نشاندہی کرتی ہے ۔
Stop block Noun ریل کی پٹری کے آخری کنارے کا ٹکر روک ۔
Stop board Noun حرکت روک تختہ ۔
Stop buffer Noun دیکھو ۔
Stop clock Noun روک گھڑی یا کلاک جس میں اپنی مرضی کے مطابق چلانے اور روکنے کی ترتیب ہوتی ہے ۔
Stop cock Noun روک ۔ ڈاٹ ۔ ٹونٹی ۔