English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stone engraving Noun پتھر پر کندہ کاری کا فن ۔ سنگی طباعت ۔
Stone era Noun دیکھو ۔
Stone falcon Noun ایک قسم کا باز ۔
Stone fall Noun شہابی پتھر یا پہاڑ پر سے پتھروں کا گرنا ۔
Stone fence Noun سنگی مورچہ ۔ سنگی دیوار ۔ سنگی گھیرا احاطہ ۔
Stone fern Noun پتھریلے علاقوں میں اگنے والا سرخس ۔
Stone fly Noun سنگ مکھی ۔ ایک قسم کا کیڑا جو پتھروں کے نیچے ملتا ہے ۔
Stone fruit Noun نوائی پھل ۔ گُٹھلی والا گودے دار پھل
Stone gall Noun سنگ صفراء
Stone ground Noun چکی میں پیسا ہوا ۔
Stone hammer Noun پتھر توڑنے کا ہتھوڑا ۔
Stone hawk Noun دیکھو ۔
Stone heading Noun کوئلہ کی کان میں زمین دوز راستہ جو پتھر یا چٹان سے گزرتا ہے ۔
Stone heart Noun دل کے عضلات کے کھچ جانے سے دل کا سخت ہو جانا
Stone hearted Adjective سنگ دل ۔ بے رحم ۔ سخت دل ۔
Stone hearted Adjective سنگ دل ۔ بے رحم ۔ سخت دل ۔
Stone horse Noun دیکھو ۔
Stone jug Noun سنگی جگ ۔
Stone lily Noun متحجر سوسینہ جو ڈنٹھل پر لگے سوسن سے مشابہ ہوتا ہے ۔
Stone marten Noun جنوبی یوریشیا کا بھورا مارٹن یا نیولا جس کی گردن سفید ہوتی ہے ۔
Stone mason Noun معمار سنگ ۔ عمارتوں کے لیے پتھر تیار کرنے والا
Stone mill Noun پیسنے کی مشین ۔
Stone milled Adjective دیکھو ۔
Stone mint Noun ایک قسم کی بوٹی ۔
Stone of arms Noun ایک سپاہی کی ضرورت بھر کا اسلحہ ۔
Stone of tin Noun ٹن کے کچ دھات کا ڈلا ۔
Stone oil Noun بیٹومن کی ایک قسم ۔ پٹرولیم ۔
Stone parslay Noun خُشبو دار بیج والا یورپی پودا
Stone parsley Noun ایک چھتر دار جھاڑی جس کے بیج تیز ۔ خوشبو دار ہوتے ہیں ۔ اجوائن ۔
Stone period Noun دیکھو ۔