English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stoned to death Adjective سنگسار۔
Stonefish Noun سنگ ماہی ۔ زہریلے کانٹوں والی عقربی مچھلی
Stonefly Noun سنگ مکھی ۔ چٹانوں تلے بیج چھوڑنے والے حشرات
Stoneground Adjective ہاتھ کی چکّی کا پسا ہوا آٹا ۔
Stonehatch Noun مرغ باراں جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے ۔
Stonehathc Noun پلور کی ایک قسم ۔
Stonehenge Noun مشہور سنگی گھیرا ۔
Stoneless Adjective بے گٹھلی ۔ بے پتھر کا ۔ جس میں کوئی سخت چیز نہ پائی جائے ۔
Stonelike Adjective پتھر جیسا ۔ حجر نما ۔
Stonelily Noun خار پُشتی ۔ سوسینہ کے پتھرائے ھُوئے مَخروطی تنے
Stonello Object ایک چھوٹا ہر دلعزیز اطالوی نغمہ ۔
Stoneman Noun کمپیوزیٹر جو ٹائپ کو ترتیب کے ساتھ رکھ کر فرمے میں جماتا ہے ۔
Stonemason Noun سنگساز جو پتھروں کو تراشتا ۔ گھستا اور عمارتوں میں لگاتا ہے ۔
Stonemasonry Noun سنگ تراشی ۔ پتھروں کی تعمیر
Stonen Adjective سنگی ۔ پتھر کا بنا ہوا ۔
Stoner Noun پتھر مارنے والا ۔ پتھر والا ۔ پتھر پھینکنے والا ۔
Stonern Adjective دیکھو ۔
Stones are thrown only at fruitful trees Idiom پھل دار درختوں پر ہی پتھر پھینکے جاتے ہیں ۔
Stones have not been thrown by us Phrase پتھر ہم سے نہیں پھینکے گئے ہیں
Stonesfield slate Noun چونا پتھر اور کلسی بھربھرے پتھر کی پتلی پرت جو آکسفورڈ شائر اور گلوسٹر شائر میں پائی جاتی ہے ۔
Stonewall Verb بلے باز کا دفاعی طور پر گیند کو مُسلسل روکتتے رہنا
Stonewalled Verb جواب نہ دیا فیصلہ روکا ۔
Stonewaller Noun احتیاط سے کھیلنے والا ۔ ٹھک ٹھک کرنے والا
Stoneware Noun پتھر چینی ۔ نیم شفاف روغنی برتن
Stonewashed Adjective لباس یا کپڑا خصوصاً کھدر وغیرہ جو رنگ اڑانے والے مادے سے اس طرح دھویا جائے کہ ڈھندلایا ہوا نظر آئے ۔
Stonework Noun پتھر کاری ۔ پتھر کا کام ۔ پتھر کی کٹائی ۔ تراش خراش
Stoneworker Noun سنگ کار ۔ پتھر تراشنے والا
Stonewort Noun پتھر کائی ۔ سبز پھپھوندی
Stonily Adverb بے حِسی کے ساتھ
Stoniness Noun سنگ دلی