English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stone age Noun حجری عہد ۔ پتھر کا زمانہ ۔ حجری دور
Stone axe پتھر کا ٹنے و الا د و پھلا تیشہ ۔ سنگی تیشہ ۔ پتھر کی بنی کلہا ڑ ی ۔
Stone bark نبا تیا ت سخت چھا ل ۔ چھل جس میں مو ٹے ا و ر سخت خلیے ہو ں ۔
Stone basil جنس ر یحا ں ۔ کا لی تلسی کی ایک قسم ۔
Stone bass ایک قسم کی مچھلی جس کے گلپھڑے کے ڈ ھکن پر سخت ا بھا ر ہو تا ہے ۔
Stone bird ایک قسم کا چھو ٹا پر ند جس کی چو نچ بڑ ی ا و ر مضبو ط ہو تی ہے چہا کی ایک قسم ۔
Stone blind Adjective بالکل اندھا ۔ نپٹ اندھا ۔ اندھا چوپٹ ۔ اندھا سوس ۔ مکمل طور پر نابینا ۔
Stone blind Adjective بالکل اندھا ۔ نپٹ اندھا ۔ اندھا چوپٹ ۔ اندھا سوس ۔ مکمل طور پر نابینا ۔
Stone blindness Noun نپٹ اندھاپن ۔
Stone blindness Noun نپٹ اندھاپن ۔
Stone blue Noun مانڈی اور تیل کا مرکب جو کپڑا دھونے میں کام آتا ہے ۔
Stone boat Noun پتھر لے جانے کی کشتی یا جہاز ۔
Stone boiling Noun گرم پتھر ڈال کر پانی گرم کرنا ۔ پتھر کو گرم کر کے رکھ دینا پانی میں ۔
Stone borer Noun گھونگے کی ایک قسم ۔
Stone bow Noun سنگی محراب ۔ غلیل ۔
Stone bramble Noun ایک قسم کی خاردار جھاڑی ۔
Stone break Noun دیکھو ۔
Stone breaker Noun سنگ شکن ۔
Stone breaking Noun پتھر توڑنا ۔ سنگ شکنی ۔
Stone brick Noun سخت اینٹ یا بھٹی کی اینٹ جو ویلس میں بنتی ہے ۔
Stone broke Adjective بالکل قلاش ۔ بالکل کنگال ۔
Stone broke Adjective بالکل قلاش ۔ بالکل کنگال ۔
Stone bruise Noun تلوے کی خراش نیچے پتھر آجانے کی وجہ سے ۔ ٹائر کا کسی سخت چیز سے ٹکرانے سے پیدا ہونے والا نقصان ۔
Stone buck Adjective دیکھو ۔
Stone butter Noun ایک قسم کی ملائم پھٹکری ۔
Stone canal Noun حیوانیات قنات سنگین ۔
Stone cast Noun پتھر کی زر ۔ جتنی دور پھینکا جاسکے ۔
Stone cat Noun شمالی امریکا کی دریائی گربہ ماہی ۔
Stone cater Noun دیکھو ۔
Stone cell Noun نباتات خلیہؑ سخت ریشہ ۔