English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stone pine Noun ایک صنوبر کی قسم کا درخت جس کی پھننگ کی شاخیں چھتری کی طرح پھیلی ہوئی ہوتی ہیں ۔
Stone pit Noun پتھر کی کان ۔ کھدان ۔ کھان ۔
Stone pit Noun پتھر کی کان ۔ کھدان ۔ کھان ۔
Stone plover Noun کروان ۔ پلور کی ایک قسم ۔
Stone pock Noun مرضیات ۔ سخت ریم دار مہاسا ۔
Stone renal Noun حصاۃ الکلیہ ، گردہ کی پتھری
Stone river Noun صخری ندی ۔
Stone roller Noun جھینگے کی نسل کی ایک چھوٹی جوہڑی مچھلی
Stone runner Noun پلور ۔ ٹیٹری وغیرہ اقسام کے بعض پرندے ۔
Stone s throw Noun پتھر کی زد ۔ جتنی دور پتھر پھینکا جاسکے ۔
Stone sand Noun پتھر کا چور جو ریت کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے ۔
Stone saw Noun سنگارا ۔ پتھر کاٹنے کا آرا جس میں دانت نہیں ہوتے اور ریت کی مدد سے پتھر کاٹتا ہے ۔
Stone shot Noun دیکھو ۔
Stone shower Noun شہاب ثاقب کا گرنا ۔
Stone slate Noun سنگی سلیٹ کے چوکے چھت میں لگانے کے لئے ۔
Stone smatch Noun دیکھو ۔
Stone snipe Noun امریکی چہا ۔
Stone still Adverb بالکل خاموش طور پر ۔ بے حس و حرکت ۔
Stone wall Noun پتھروں کی دیوار یا روک ۔ کاروائی میں رکاوٹ ۔
Stone waller Noun رکاوٹ ڈالنے والا ۔ بے حد احتیاط کی کھیل کھیلنے والا ۔
Stone weight Noun وزن کا پیمان ۔ ۱۹ اسٹون ۔
Stone work Noun پتھروں کی معاری ۔
Stone worker Noun پتھروں سے کام کرنے والا ۔
Stone yard Noun باڑا جس میں پتھروں کو توڑا یا کاٹا جاتا ہے ۔
Stonebrash Noun پتھریلی زمین ۔
Stonechat Noun چکچکی ۔ ترغہ کی نوع کا ایک چمکیلا یورپی پرندہ
Stonecrop Noun پتھر بیل ۔ گودے دار پتوں والی بیل
Stonecutter Noun سنگ تراش
Stonecutting Noun سنگ تراشی
Stoned Adjective خُوب پیے ھُوئے ۔ مد ھوش ۔ نشہ آور دوا کے زیر اثر