English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stone chalk Noun سنگ نقرس
Stone china Noun قدیم انگلستانی سفید اور نیم شفاف چینی ظروف ۔
Stone chippings Noun سنگریزے ۔
Stone circle Noun اثریات پتھروں کا گھیرا جو عہد قدیم کے لوگ بناتے تھے ۔
Stone coal Noun چھوٹا کوئلہ جس میں پتھر کا جزو زیادہ ہوتا ہے ۔
Stone coal Noun چھوٹا کوئلہ جس میں پتھر کا جزو زیادہ ہوتا ہے ۔
Stone cold Adjective بالکل ٹھنڈا ۔
Stone cold Adjective بالکل ٹھنڈا ۔
Stone cold sober
Stone colour Noun سنگی رنگ ۔ زردی مائل یا سانولا مائل خاکستری رنگ ۔
Stone coral Noun ایک قسم کا مرجان مونگا ۔
Stone crab Noun بعض قسم کے کیکڑوں کا نام ۔
Stone crawfish Noun ایک قسم کی جھینگا مچھلی ۔
Stone cricket Noun بے پر کا جھینگر ۔
Stone crop Noun سیڈم ، پتھربیل
Stone crusher Noun سنگ شکن مشین ۔
Stone curlew Noun چتکبرا بھورے اور خاکستری رنگ کا مرغ باراں سے ملتا خاندان کا کوئی پرندہ خصوصاً جو زیادہ تر چٹانی علاقوں میں رہتا ہے ۔
Stone cutter Noun حجار ۔ پتھر ساز ۔ پتھر کاٹنے کی مشین ۔
Stone cutter s disease Noun پتھر تراشوں کے پھیپھڑے کی ایک بیماری جو پتھر کی گرد سانس کے ساتھ اندر جانے سے ہوجاتی ہے ۔
Stone cutting Noun حجاری ۔ سنگ سازی ۔
Stone dead Adjective بالکل مردہ ۔ بالکل ٹھنڈا ۔
Stone dead Adjective بالکل مردہ ۔ بالکل ٹھنڈا ۔
Stone deaf Adjective بالکل بہرا ۔ نپٹ بہرا ۔
Stone deaf Adjective بالکل بہرا ۔ نپٹ بہرا ۔
Stone deafness Noun نپٹ بہرا پن ۔
Stone devil Noun ایک بڑے شمالی افریقی پتنگے کا لمبی عمر والا گوشت خور پہل روپ ۔
Stone drag Noun دیکھو ۔
Stone dresser Noun دیکھو ۔
Stone dust Noun گرد بھرا پتھر ۔ پتھر کی گرد ۔
Stone dyke Noun پتھروں کا بنا ہوا مورچہ یا پشتہ ۔