English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stomatognathic Noun منہ اور جبڑوں سے متعلق
Stomatological Adjective فمیاتی ۔ منہ کے امراض کے متعلق ۔ منہ کے امراض کا مطالعہ ۔
Stomatologist Noun ماہر امراض دہن ۔ منہ کے امراض کا ماہر ۔
Stomatology Adjective علم امراض ذہن ۔
Stomatomalacia Noun منہ کے اعضاء کا نرم ہونا
Stomatomenia Noun حیض کا منہ کے راستہ آنا
Stomatomycosis Verb منہ میں چھتے دار مسے بننا ۔
Stomatonecrosis Noun منہ کا آکلہ ، منہ کی کنگرینی سوزش
Stomatopathy Verb منہ کا کوئی مرض خون ۔
Stomatoplaaty منہ کی پلا سٹک سر جری ۔ دہن پیو ندی ۔
Stomatoplastic منہ کی پلا سٹک سر جر ی سے متعلق ۔
Stomatoplasty Noun دہن پیوندی ، ترقیع الفم
Stomatopod Noun دہن پا ۔ دہن پایہ ۔ قشریوں کی ایک قِسم جن کی ٹانگیں مُنہ کے پاس ھوتی ہیں
Stomatorrhagia Adjective منہ سے اخراج ۔
Stomatoscope دہن بیں ۔ منہ کے ا ند ر و نی حصے کی جا نچ کر نے والا ۔
Stomatose مسا م د ر ۔ منہ والا ۔
Stomatous Adjective مسام دار
Stomattic و رم د ہن سے متعلق ۔
Stombolian Noun جہا ں سے دہکی ہوئی گردو غبار نکلتی ہے ۔
Stombuliform Adjective نباتات حلزونی شکل ۔
Stome جزو تر کیبی بمعنی منہ ۔ دہن ۔ منہ جیسا شگا ف والا ۔
Stomocephalus Noun جنین کے ابتدائی جبڑے اور منہ
Stomodaeal اکا ف دہن سے متعلق ۔
Stomodaeum اغلا ف دہن ۔ د ا ئرہ یا ہا ضمہ کا ا ند ر و نی حصہ ۔
Stomodeal Noun اِنہضامی نالی والا
Stomodeum Verb جنین کا منہ ۔
Stomp Verb پاٴوں مارنا ۔ تھرکنا ۔ تیز اور زور دار باکوب رَقص
Stomped Verb بھاری قدموں سے جلد ۔
Stomy Noun سوراخ بنانا یا رابطہ قائم کرنا
Stone Noun پَتھَر ۔ سَنگ ۔ مِٹّی کا جَما ھُوا ٹُکڑا ۔ پَتھَر مارنا ۔ پَتھری ۔ پَتھَر یا چَٹّان کے بارے میں ۔ سَنگ دِل ۔ کَٹھور ۔ سَخت دِل ۔ بے احساس