English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stock piece play Noun تھیٹر ۔ وہ کھیل تماشا جو ہر وقت دکھایا جاسکتا ہے ۔
Stock pigeon Noun دیکھو ۔
Stock pile Noun جمع کیا ہوا ۔ ذخائر ۔
Stock pilev Verb ذخیرہ کرنا ۔
Stock pot Noun یخنی دان وہ برتن جس میں ہڈیوں کی یختی رکھی جاتی ہے ۔
Stock proof Noun مویشی روک وہ جگہ جہاں مویشی کی پہنچ ناممکن بنا دی گئی ہو بجلی کی باڑ وغیرہ لگا کر ۔
Stock purse Noun کسی متحرک مقاصد کے لئے مشترک سرمایہ یا فنڈ ۔
Stock raiser Noun مویشیوں میں اضافہ کرنے والا ۔ مویشی پالنے والا ۔ افزائش نسل کرنے والا ۔
Stock rider Noun آسٹریلیاں ۔ گلہ بان بھیڑوں کے کھلے فارم کا ۔
Stock riding Noun گلہ بانی ۔
Stock room Noun مال گودام ۔ نمونوں کا کمرہ ۔
Stock split Noun حاضر حِصّے کی بنا پر مَخصُوص قیمت کے اِضافی حِصَص دیے جاتے ہیں
Stock still Adjective بالکل بے حِس و حرکت ۔ بُت بنا ہُوا ۔
Stock still Adjective بالکل بے حِس و حرکت ۔ بُت بنا ہُوا ۔
Stock tackle Noun لنگر کو عمودا اٹھانے کا جرثقیل ۔
Stock taker Noun زخیرے کا جائزہ لینے والا ۔
Stock taking Noun جائزہ زخیرہ ۔ دکان کے مال یا سامان کا جائزہ ۔
Stock taling ذخیرہ شماری ۔
Stock tank Noun مویشیوں کو پانی کو پلانے کا مصنوعی تالاب ۔
Stock transfer Noun حصص کی منتقلی کے لیے منظور شدہ فارم ۔
Stock up ذخیرہ کرنا ۔ کسی مال کی رسد فراہم کرنا
Stock watering Verb بغیر کسی کے کمپنی کے مزید حصص جاری کرنا ۔
Stock whip Noun مویشی کا کوڑا جس کا دستہ بہت چھوٹا اور رسی بہت لمبی ہوتی ہے ۔
Stock work Noun کان کنی خام دھات خصوصاٹن سے پُر چٹانیں ۔
Stock yard مویشی باڑا ۔
Stockade Noun روک باڑ ۔ لکڑیوں کی بنائی گئی دفاعی باڑ۔ مورچہ قائم کرنا
Stockage Noun فوجی سامان رسد کا زخیرہ ۔
Stockateer Noun جعلی تسکات کا دلال ۔
Stockbreeder Noun مویشیوں کی نسل کشی کرنے والا ۔
Stockbroker Noun دلال حصص اسٹاک بروکر کمپنی کے اسٹاک یا حصص کی اپنے گاہکوں کی جانب سے اسٹاک یا حصص خریدنے فروخت کرنے والا دلال ۔