English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stock dead Adjective بالکل مردہ ۔
Stock deaf Noun, Adjective نِپَٹ بھَرا ۔
Stock dividend Noun منقسم سٹاک ۔
Stock dove Noun ایک قسم کی یورپی فاختہ ۔
Stock down Noun گھاس یا دوسرے چارے کے بیج بونا ۔
Stock dye Noun کچے سوت کو رنگنا ۔
Stock exchange اسٹاک ایکسچینج ۔ ادارہ خرید و فروخت حصص کمپنی ۔
Stock exchange broker دلال خریدو فروخت حصص کمپنی ۔
Stock fire Noun لوہار کی بھٹی کی آگ ۔
Stock fish Noun سکھائی ہوئی مچھلی کاڈ وغیرہ ۔
Stock fly Noun دیکھو ۔
Stock gilly flower Noun ایک پودا جس کے پھولوں سے لونگ کی بو آتی ہے ۔
Stock guard Noun مویشی کو ریل کی پٹری پر جانے سے روکنے کی پٹری ۔
Stock holder Adjective حصے دار کسی کارپوریشن کے اسٹاک کے حصص کا مسلمہ مالک ۔
Stock horse Noun مویشیوں کی نگہبانی میں استعمال ہونے والا گھوڑا ۔
Stock in trade Noun مالِ تِجارت ۔ فروخت کی خاطِر ذخیرہ کیا ھُوا مال
Stock in trade Noun مالِ تِجارت ۔ فروخت کی خاطِر ذخیرہ کیا ھُوا مال
Stock jobber Noun کار ندہ اسٹاک ، تاجر اسٹاک ۔
Stock jobbing Noun اسٹاک کا سٹا ۔
Stock joke Noun پامال لطیفہ ۔
Stock list Noun صرافے کی رپورٹ جو روزانہ یا مقررہ مدت کے بعد چھپتی ہے ۔
Stock live مویشی ۔
Stock lock Noun تالا جو لکڑی کے خول میں بند رہتا ہے ۔ اور دروازے میں باہر سے لگایا جاتا ہے ۔
Stock maker Noun کندہ یا دستہ بنانے والا ۔ کندہ ساز ۔ دستہ ساز ۔
Stock man Noun کسی بڑے مویشی خانے یا فارم پر مویشیوں کا نگران وہ شخص جس کے پاس کثرت سے مویشی ہوں وہ شخص جو گودام وغیرہ میں کام کرتا ہو ۔
Stock market Noun بازارِ حصَص ۔ حاضر مال یا حصَص کا لین دین
Stock melon Noun دیکھو ۔
Stock option Noun تمسکات کو مقررہ شرح پر مقررہ میعاد کے اندر لینے یا دینے کا حق ۔
Stock pass Noun ریل کے سڑ ک کے نیچے کا پُل جس سے مویشیوں کو پار کرایا یا گزارا جاتا ہے ۔
Stock pea Noun دیکھو ۔