English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stochastically Adverb تخمیناً ۔ احتمالی طور پر ۔ جرمانے کے طور پر ۔ ہرجانے کے طور پر ۔
Stocheiometrical دیکھو ۔
Stock Noun قومی قرضہ ۔
Stock account Noun, Adjective مال کا کھاتا جس میں یہ تفصیل ہوتی ہے ۔ خرچ میں باز خواست اور نقصانات لکھے جاتے ہیں ۔
Stock and blade Noun اوزار کا دستہ اور پھل ۔
Stock and dies Noun بادیا ۔
Stock and fluke Noun بحری کسی چیز کی کُل مقدار ۔
Stock annet Noun شوخ رنگ کی جنگلی بطخ ۔
Stock beer Noun تیز بیئر شراب ۔
Stock blind Adjective بالکل اندھا ۔
Stock board Noun اینٹ کے سانچے کے پیندے کا تختہ ۔ آٹھ ۔ دس ۔ یا بارہ انچ چورائی کا تختہ ۔
Stock book Noun مال کا کھاتہ ۔
Stock book Noun مال کا کھاتہ ۔
Stock book com Adjective رجسٹر مال ۔
Stock bowler Noun آسٹریلیا ۔ کرکٹ مستقل بالر ۔
Stock breeder Noun مویشی پالنے والا ۔ مویشی فارم کا مالک ۔
Stock brick Noun سخت اور ٹھوس اینٹ ۔
Stock broker Noun اسٹاک کا دلال ۔ تمسکات کا دلال ۔ صرافہ دلال ۔
Stock broking Noun صرافہ دلالی ۔
Stock capital Noun اسٹاک سرمایہ ۔ ذخیرہ اصل ۔
Stock car Noun اسٹاک کار معیاری طور پر تیار کی گئی کار جس میں دوڑ کے لیے ترمیم کی گئی ہو ریلوے مویشی لانے لے جانے کے لیے لکڑی کی بنی ہوئی ویگن مویشی بردار ڈبہ ۔
Stock card Noun اون صاف کرنے کا کنگھا جس میں مڑے ہوئے تار لگے رہتے ہیں ۔
Stock cattle Noun مویشی جو افزائش نسل کے لئے رکھا جائے ۔
Stock certificate Noun تمسکی وثیقہ ۔
Stock character Adjective سکہ بند کردار ۔
Stock chute Noun مویشیوں کو اُتارنے چڑھانے کا زینہ ۔
Stock clearing house Noun اسٹاک تصفیہ گھر ۔
Stock clerk Noun گودام میں مال کا کرتا دھرتا شخص
Stock company Noun کمپنی جس کا سرمایہ مال کی شکل میں ہو ۔
Stock control Noun اسٹاک کنٹرول ۔