English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stitch in time Noun بروقت چارہ جوئی ۔ بروقت سینے کا عمل ۔
Stitch up Verb سینا ۔ سی کر جو ڑ نا ۔ ٹا نکا لگا نا ۔ زخم و غیرہ پر ۔ شگا ف و غیر ہ درُ ست کر نا ٹا نکا لگا کر ۔
Stitch up Verb سینا ۔ سی کر جو ڑ نا ۔ ٹا نکا لگا نا ۔ زخم و غیرہ پر ۔ شگا ف و غیر ہ درُ ست کر نا ٹا نکا لگا کر ۔
Stitch wheel دند انے دا ر پہیا جس سے زین سا ز چمڑے میں ٹا نکے لگا نے کے لئے سو ر اخ کر تا ہے ۔
Stitch wort Noun لونگ ، قرنفل
Stitched Verb ٹانکا لگایا ۔
Stitchery Noun الزام تراشی ۔ الزام ۔ بہتان لگانے والا ۔ الزام لگانے والا ۔
Stitching Adjective سوئی گڑنے جیسا درد ۔
Stitching horse شکنجے کی قسم کی کو ئی چیز جس میں زین سا ز اپنا سا ما ن ر کھتا ہے ۔
Stitchless Adjective بِن سِلا ۔ اَن سِلا ۔ بغیر سِلا ہوا کپڑا ۔
Stitchlike ٹا نکا نما ۔ بخیہ نما ۔ سلا ئی نما ۔
Stitchwork سو زن کا ر ی ۔ سلا ئی اور کڑ ھا ئی خصو صا مشجر قا لی با فت ۔
Stitchwort Noun جنس کا کوئی پودا خصوصاً جس کا تنا سیدھا اور پھول ستارہ نما سفید ہوتے ہیں ۔ لونگ پھول ۔ اسے درد پہلو کے لیے مفید سمجھا جاتا تھا ۔
Stithy لوہار کی دکان نہائی ۔
Stiver Noun اقل مقدار ۔ ذرہ بھر پروا نہیں ۔ بے پروا ۔
Stivy کمرا وا د ی وغیر ہ ۔ جس میں د م گھٹتا ہو ۔ جہا ں ہو ا بند ہو ۔
Stjamess wort
Stlizer Noun تقلید یا رسم پرست
Stmbolic delivery Noun علامت کی شکل میں مثلا کنجی بینک کی کتاب جائداد کی حوالگی ۔
Stng ڈ نک ۔ نیش ۔ سا نپ کا زہر ی دا نت ۔ پو دے کا نیش ۔ مو ئےتیز ۔ بچھو وغیرہ ۔
Stoa Noun رواق ۔ غُلام گردِش ۔ لمبی چھتی ھُوئی گُزرگاہ
Stoach ر و ند نا ۔ کچلنا ۔ پا ما ل کر نا ۔
Stoat Noun قاقم ۔ گُلہری کا سا ایک جانور
Stoat ermine Adjective سٹوٹ ارمائن ۔ قاقم ۔ سنجاب ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ نرم لچیلا جسم ۔ چھوٹی ٹانگیں ۔ محدود غول کے ساتھ نقل و حرکت کرتا ہے ۔
Stoating Noun بخیہ نظر نہ آئے ۔ نظر نہ آنے والا بخیہ ۔
Stob Noun کھمبا ۔ بَلّی ۔ پیڑ کا مُڈھ
Stoccado Noun خنجر ۔ کٹاری ۔ پھونکنے یا گھونپنے کا عمل
Stochastic Adjective قیاسی ۔ اتفاقی ۔ احتمالی ۔ محض اِتفاقی شُماریات
Stochastic games Adjective وہ گیم جس کے انجام کا تعین اتفاق یا امکان سے ہو ۔
Stochastic process Phrase ایک طریقہ جو اپنی بناوٹ میں امکان کا ذرا خیال رکھتا ہے ۔