English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stir up حر کت دینا ۔ چلا نا ۔ اکسا نا ۔ ابھا ر نا ۔ ملا نا ۔ جو ش میں لا نا ۔ جو ش دلا نا ۔ متحرک کر نا ۔ مشتعل کر نا ۔ آ ما دہ کر نا ۔
Stirabout Noun دلیے وغیرہ کی کھیر
Stirfried Verb پتلی قاشیں پکائیں ۔
Stirfry Verb پتلی قاشیں پکانا ۔
Stirk Noun ایک یا دو سال کا بچھڑا
Stirless Adjective ساکت ۔ بے حس و حرکت ۔ جما ہوا ۔ ساکت حالت میں ۔
Stirlessly با لکل چپ چا پ ۔ بغیر ہلے جلے ۔
Stirlessness سکوت ۔ با لکل سا کن ہو نا ۔
Stirling دیکھو ۔
Stirpicultural نسل پر و ری سے متعلق ۔
Stirpiculture Verb بڑھیا نسل کے جانور پالنا ۔
Stirps Noun نسل ۔ حسب و نسب ۔ خاندان یا اُسکی کوئی شاخ ۔ شجرہ نسب
Stirred Verb ہلایا / حرکت دی ۔
Stirrer Noun ہلائی ۔ ہلانے یا چلانے والا
Stirring پرجوش ۔
Stirringly Adverb گرم بازاری لیے ھُوئے
Stirrup Noun رکاب ۔ رکاب سے مِلتی جُلتی کوئی شے
Stirrup cup Noun جامِ رکاب ۔ جامِ رُخصتی
Stirrup iron Noun رکاب کا آہنی حلقہ ۔ رکاب کا وہ حصہ جس میں لوہا استعمال ہو ۔
Stirrup leather Noun رکاب گیر تسمہٴ چرم
Stirrup ostapes Noun رکاب نما ہڈی ، عظم رکابی
Stirrup pump Noun چھوٹا سا آگ بُجھانے والا مُتحرک پمپ ۔
Stirrupbone
Stirtor Noun گلے یا ناک کی آواز ، شخیر
Stirup ابھارنا ۔ برا نگیختہ کرنا ۔
Stish Name آتش ۔ آگ ۔
Stitch سٹچ ۔ ٹانکا ۔ بخيہ ۔
Stitch abscess Noun پسلی کا پھوڑا
Stitch aloft جو تے یا جو تے کے تلے کا اس طر ح سینا کہ سلا ئی نظر آ ئے ۔
Stitch bird ایک تقر یبا معد وم شہد خو ر پر ند ۔