English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stipped flute با نسر ی جس کا ایک حصہ محد ب ہو ۔
Stipple Verb روکنا ۔
Stipple engraving نقطہ کا ری ۔ نقطورں کی کندہ کا ری ۔
Stippled چتی دار ۔ نقطہ دار ۔
Stippled epiphyseal Noun وراثتی عارضہ کے سبب ہڈی کے سروں کا ناقص اور بھر بھرے بننا
Stippler Noun نقطہ کار ۔ نقطہ کاری کا آلہ
Stippling Verb آنکھوں کے بعض امراض میں دیدہ چشم میں یا خون کے عام سرخ خلیوں میں داغ دھبے نمایاں ہو جانا ۔
Stipply نقطہ کا ری سے مشا بہ ۔ کسی قد ر چتی دا ر یا نقطہ دا ر ۔
Stipulable جس سے صا ف صا ف شر ط کی جا سکے ۔ قا بل معا ہدہ ۔
Stipulaceous گو شک دا ر ۔ بڑے بڑے گو شکوں والا ۔
Stipulant قا نو ن ر و ما زبا نی معا ہد ے میں سو ال کر نے والا ۔ شر ط کر نے وا لا ۔ معا ہد ہ کر نے والا ۔
Stipulary گو شکی ۔
Stipulate Verb معاہدہ کرنا اقرار کرنا ۔
Stipulated Verb شرط باندھنا ۔
Stipulated definition Noun ( فلزیات ) مقررہ تعریف ۔
Stipulated period مقر ر ہ میعا د ۔
Stipulation شرط معاہدہ ۔
Stipulative definition اختر ا عی معنی ۔
Stipulator Noun اِقرار یا عہد کرنے والا
Stipulatory Adjective مشروط ۔ شرط والا
Stipulatus Adjective ڈنڈی دار ۔
Stipule Adjective چھوٹی سی بتی جو کسی اور پتے کے ڈنٹھل کے نیچے ہو ۔
Stipuled دیکھو ۔
Stipuliferous گو شک دار ۔ گو شک زا ۔
Stipuliform گو شک نما ۔ گو شک صو ر ت ۔
Stir حرکت کرنا ہلنا ہلانا ۔
Stir bug Noun, Adjective عا م وہ شخص جو قید کی زند گی کی و جہ سے دما غی عا ر ضے میں مُبتلا ہو ۔
Stir crazy
Stir fry
Stir off شیر ہ کو اس حد تک گر م کر نا کہ چینی کا قلم بننے لگے دیکھو ۔